تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کھا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کھا

دفان ہو ، بھاگ جا ، یہاں سے چلا جا ، چلتے پھرتے نظر آؤ ۔

ہَوا کھا آنا

سیروتفریح کر کے آنا ، گھومنا پھرنا ؛ چہل قدمی کر کے واپس آنا

ہَوا کھا چُکنا

(جیل ، پاگل خانے وغیرہ میں) رہ چکنا ، رہ کر آنا ۔

ہَوا کھا دُور ہو

دفان ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو جاؤ ۔

ہَوا کھاؤ

دور ہو ، دفان ہو نیز جاؤ ، رخصت ہو ، چمپت بنو ،بھاگ جاؤ ، چلتے بنو ۔

ہَوا کھانا

سیروتفریح کے لیے کھلی جگہ یا باغ میں جانا ، ہوا خوری کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا

ہَوا کھاوے

دفان ہو ، دور ہو ، ٹہلے ، چمپت ہو جائے ۔

ہَوا کھائِیے

جائیے ، رخصت ہو جائیے ، چلتے بنیے ۔

ہَوا کھاتےنَظَر آؤ

بھاگ جاؤ ، دفع ہو جاؤ ، نظروں سے دور ہو جاؤ ، نکلو یہاں سے ۔

چَل ہَوا کھا

رخصت ہو ، چلتا بن .

چار دن اَور ہَوا کھا لو

تھوڑا عرصہ اور جی لو(کچھ دن اور آزاد رہ لو)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کھا کے معانیدیکھیے

ہَوا کھا

havaa khaaहवा खा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا کھا کے اردو معانی

  • دفان ہو ، بھاگ جا ، یہاں سے چلا جا ، چلتے پھرتے نظر آؤ ۔

شعر

Urdu meaning of havaa khaa

  • Roman
  • Urdu

  • dafaan ho, bhaag ja, yahaa.n se chala ja, chalte phirte nazar aa.o

हवा खा के हिंदी अर्थ

  • दफ़ान हो, भाग जा, यहाँ से चला जा, चलते-फिरते नज़र आओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا کھا

دفان ہو ، بھاگ جا ، یہاں سے چلا جا ، چلتے پھرتے نظر آؤ ۔

ہَوا کھا آنا

سیروتفریح کر کے آنا ، گھومنا پھرنا ؛ چہل قدمی کر کے واپس آنا

ہَوا کھا چُکنا

(جیل ، پاگل خانے وغیرہ میں) رہ چکنا ، رہ کر آنا ۔

ہَوا کھا دُور ہو

دفان ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو جاؤ ۔

ہَوا کھاؤ

دور ہو ، دفان ہو نیز جاؤ ، رخصت ہو ، چمپت بنو ،بھاگ جاؤ ، چلتے بنو ۔

ہَوا کھانا

سیروتفریح کے لیے کھلی جگہ یا باغ میں جانا ، ہوا خوری کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا

ہَوا کھاوے

دفان ہو ، دور ہو ، ٹہلے ، چمپت ہو جائے ۔

ہَوا کھائِیے

جائیے ، رخصت ہو جائیے ، چلتے بنیے ۔

ہَوا کھاتےنَظَر آؤ

بھاگ جاؤ ، دفع ہو جاؤ ، نظروں سے دور ہو جاؤ ، نکلو یہاں سے ۔

چَل ہَوا کھا

رخصت ہو ، چلتا بن .

چار دن اَور ہَوا کھا لو

تھوڑا عرصہ اور جی لو(کچھ دن اور آزاد رہ لو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone