تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اٹا" کے متعقلہ نتائج

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

اَٹّا

بالا خانہ، کوٹھا، مکان کی چھت پربنا ہوا مکان

ہَٹّا

کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار

ہٹا کر

پرے کر کے، ایک طرف کر کے

ہَٹا ہُوا

سرکا ہوا ۔

ہَٹا دینا

اپنے مخالف کو ختم کر دینا ؛ قتل کر دینا

ہَٹا لینا

کھسکانا ، دور کرنا ۔

اَٹا ہُوا

covered with

ہَٹا ہَٹُو

ہٹا کر ، دور کر کے ۔

اَٹا اَٹ

اوپر تک یا سارے کا سارا (بھرا ہوا)، اچھی طرح (پُر)

ہَٹّا کَٹّا

موٹا تازہ، تندرست و توانا، فربہ اندام، مضبوط ہاتھ پیروں والا، قوی ہیکل، کسرتی بدن کا

اَٹا آٹ

آفت یا مصیبت کا ہجوم

ہَٹّا کَٹّا جَوان پَٹّھا

موٹا تازہ تندرست اور قوی ہیکل جوان

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اٹا کے معانیدیکھیے

اٹا

aTaa•अटा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اٹا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • (نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی
  • علامت حاصل مصدر، جو صوت حکائی مادوں کے آخر میں بڑھائی جاتی ہے، جیسے : سناٹا، خرا ٹا، غراٹا وغیرہ

صفت

  • گرد وغبار یا سامان وغیرہ سے بھرا ہوا، پٹا ہوا

Urdu meaning of aTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek buuTii jo patthar paraagtii hai, patthar pho.Dii
  • alaamat haasil-e-masdar, jo svat hakaa.ii maado.n ke aaKhir me.n ba.Dhaa.ii jaatii hai, jaise ha sannaaTaa, khara GaraaTaa vagairah
  • gard-o-Gubaar ya saamaan vaGaira se bhara hu.a, paTTa hu.a

English meaning of aTaa

Noun, Feminine, Suffix

  • covered

अटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • अटारी
  • भ्रमण करने की क्रिया, भाव या वृत्ति; पर्यटन; संन्यासियों की घूमने की आदत।

اٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone