تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتَھا" کے متعقلہ نتائج

اَتَھا

تھا، جس کی یہ قدیم صورت ہے

اَتھا نَہ تھاسو

سب کچھ، سب کا سب

اَتھاہ

جس کی تھا (تہ) نہ ہو، بہت عمیق، بے حد گہرا، بے انتہا، بہت زیادہ، بے حد وحساب

ہَتّھا

چکی وغیرہ کی لکڑی جسے پکڑ کر چلاتے ہیں نیز ڈنڈا یا موٹی سلاخ جس پر چرخی گھومتی ہے

اَتھارا

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اَتھار

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اُتّھان

بیداری، اٹھنا، باخبری

ہَتّھا مارنا

ہاتھ مارنا؛ زبردستی کسی چیز کو چھین لینا

ہَتّھا پِیٹنا

کوسنے دینا ، دامن پھیلا پھیلا کے بدعا دینا

ہَتّھا پائی

رک : ہاتھا پائی ۔

ہَتّھا صاف کَرنا

صفایا کرنا ، لوٹنا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا

ہَتّھا بالِش

سردی کے موسم میں دن کے وقت دھوپ میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو ہاتھوں اور بالشت سے زمین ناپ کر کھیلا جاتا ہے

ہَتّھا پھیری کَرنا

ہاتھ کی صفائی یا چالاکی سے کوئی کام کرنا ؛ رک : ہتھ پھیری ۔

ہَتّھا جوڑی

ایک قسم کی گھاس یا پودے کا نام جو دوا کے کام آتا ہے، نرکل کی وہ جڑ جو دو ملے پنجوں کے مشابہ ہوتی ہے، پنجۂ مریم، ہاتھا جوڑی، ہتھ جوڑی

ہَتّھا جوڑی کَرنا

ہاتھ جوڑنا ، گڑگڑانا ، منت سماجت کرنا ۔

پُھل ہَتھا

ڈنڈے سے پٹائی، مار پیٹ

پَچ ہَتّھا

۔ صفت۔ پانچ ہاتھ کے قد کا۔ بڑے قد کا جواں آدمی پورا آدمی۔

لبڑ ہتھا

بائیں ہاتھ سے کام کرنے والا

بَیں ہَتّھا

کَھبّا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتَھا کے معانیدیکھیے

اَتَھا

athaaअथा

وزن : 12

دیکھیے: تھا

  • Roman
  • Urdu

اَتَھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھا، جس کی یہ قدیم صورت ہے

شعر

Urdu meaning of athaa

  • Roman
  • Urdu

  • tha, jis kii ye qadiim suurat hai

English meaning of athaa

Noun, Masculine

  • so, hence, consequently, therefore, wherefore
  • further
  • now, moreover, henceforth
  • here beginneth

अथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَتَھا

تھا، جس کی یہ قدیم صورت ہے

اَتھا نَہ تھاسو

سب کچھ، سب کا سب

اَتھاہ

جس کی تھا (تہ) نہ ہو، بہت عمیق، بے حد گہرا، بے انتہا، بہت زیادہ، بے حد وحساب

ہَتّھا

چکی وغیرہ کی لکڑی جسے پکڑ کر چلاتے ہیں نیز ڈنڈا یا موٹی سلاخ جس پر چرخی گھومتی ہے

اَتھارا

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اَتھار

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اُتّھان

بیداری، اٹھنا، باخبری

ہَتّھا مارنا

ہاتھ مارنا؛ زبردستی کسی چیز کو چھین لینا

ہَتّھا پِیٹنا

کوسنے دینا ، دامن پھیلا پھیلا کے بدعا دینا

ہَتّھا پائی

رک : ہاتھا پائی ۔

ہَتّھا صاف کَرنا

صفایا کرنا ، لوٹنا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا

ہَتّھا بالِش

سردی کے موسم میں دن کے وقت دھوپ میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو ہاتھوں اور بالشت سے زمین ناپ کر کھیلا جاتا ہے

ہَتّھا پھیری کَرنا

ہاتھ کی صفائی یا چالاکی سے کوئی کام کرنا ؛ رک : ہتھ پھیری ۔

ہَتّھا جوڑی

ایک قسم کی گھاس یا پودے کا نام جو دوا کے کام آتا ہے، نرکل کی وہ جڑ جو دو ملے پنجوں کے مشابہ ہوتی ہے، پنجۂ مریم، ہاتھا جوڑی، ہتھ جوڑی

ہَتّھا جوڑی کَرنا

ہاتھ جوڑنا ، گڑگڑانا ، منت سماجت کرنا ۔

پُھل ہَتھا

ڈنڈے سے پٹائی، مار پیٹ

پَچ ہَتّھا

۔ صفت۔ پانچ ہاتھ کے قد کا۔ بڑے قد کا جواں آدمی پورا آدمی۔

لبڑ ہتھا

بائیں ہاتھ سے کام کرنے والا

بَیں ہَتّھا

کَھبّا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتَھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتَھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone