تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا ہو" کے متعقلہ نتائج

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہَوا ہونا

تیز رفتار ہونا، ہوا کی طرح تیز دوڑنا، کافور ہونا، جلد روانہ ہونا، ہوا کی سی حالت ہونا

ہَوا ہو جِتنی اُوتنا پادے

کسی کے شیخی بگھارنے کے موقعے پر مستعمل یعنی جتنی استعداد ہو اتنا ہی آگے بڑھنا چاہیے ۔

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

ہُوَا ہُوَا

ہو گیا سو ہو گیا ، آئندہ نہ ہو نیز جانے دو ، لعنت بھیجو ، ہوا سو ہوا۔

َہوا ہو جانا

تیز رفتار ہونا ، ہوا کی طرح تیز ہونا ، فوراً روانہ ہو جانا ، اسی وقت چل پڑنا

ہَوا ہُوا ہے

غائب ہوگیا ہے ۔

ہَوا ہُوا جانا

تیز ہو جانا ، تیز رفتار ہو جانا ، بے قرار ہونا ، زور زور سے دھڑکا ہوا ہو جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا

رک : ہوا نہ ہوا ؛ زندہ رہ گیا یا مر گیا ، کیا فرق پڑتا ہے ۔

ہَوا ہَوائی ہونا

بہت تیزی سے چلا جانا ، بغیر قیام کیے چلا جانا

ہُوا ہُوا یا کُچھ نَہِیں

جو ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوا ۔

چَل ہَوا ہو

رخصت ہو ، دور ہو ، غصے یا بے تکلفی میں کہتے ہیں .

ہو کِس ہَوا میں

یہ خیال باطل ہے جو سمجھ رہے ہو ، کس ُدھن میں ہو

یَہاں سے ہَوا ہو

یہاں سے بھاگ جا وء ، ُ دور ہو جا وء

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

دِن ہَوا ہو جانا

وقت گزر جانا، زمانہ گزر جانا، وقت کٹنا

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا کھا دُور ہو

دفان ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو جاؤ ۔

شیخی ہَوا ہو جانا

شیخی نِکل جانا .

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

وُہ دِن ہَوا ہَو گَئے

وہ وقت نہ رہا، اچھا زمانہ نہ رہا، اب اقبال مندی کے دن نہیں رہے

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ساٹھ ساسیں نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہَوا نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

ہُوا نَہ ہو

اب تک نہیں ہوا اور نہ آئندہ ہو گا ، نہیں ہو گا۔

ہو ہُوا کَر

۔ ہوکر کی جگہ(بنات النعش) غرضدنی سازیکی باتیں ہو ہواکر شاہ زمانی بیگم اور سلطانہ بیگم چلی گئیں۔

ہو ہُوا جانا

ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آ چکنا ۔

ہو ہُوا چُکنا

۔ہوچکنا کی جگہ(ابن الوقت) اٹھاؤ چولھے کی طرح بیٹھنا اور گفتگواور رخصت سب کچھ دو ہی منٹ میں ہوہواچکا۔

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

ہُوا سو ہو گَیا

جو ہونا تھا ہو گیا ، جو بننا تھا بن گیا ۔

سَب کُچھ ہو ہُوا کَر

سارا معاملہ طے ہو کر ، کارروائی ختم ہونے کے بعد

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا ہو کے معانیدیکھیے

ہَوا ہو

havaa hoहवा हो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا ہو کے اردو معانی

  • چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

شعر

Urdu meaning of havaa ho

  • Roman
  • Urdu

  • chala ja, duur huujaa, dafaa ho, chalte banuu, jaldii jaa.o, der na karo, chal do

हवा हो के हिंदी अर्थ

  • चला जा, दूर हो जा, दफ़ा हो, चलते बनो, जल्दी जाओ, देर न करो, चल दो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہَوا ہونا

تیز رفتار ہونا، ہوا کی طرح تیز دوڑنا، کافور ہونا، جلد روانہ ہونا، ہوا کی سی حالت ہونا

ہَوا ہو جِتنی اُوتنا پادے

کسی کے شیخی بگھارنے کے موقعے پر مستعمل یعنی جتنی استعداد ہو اتنا ہی آگے بڑھنا چاہیے ۔

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

ہُوَا ہُوَا

ہو گیا سو ہو گیا ، آئندہ نہ ہو نیز جانے دو ، لعنت بھیجو ، ہوا سو ہوا۔

َہوا ہو جانا

تیز رفتار ہونا ، ہوا کی طرح تیز ہونا ، فوراً روانہ ہو جانا ، اسی وقت چل پڑنا

ہَوا ہُوا ہے

غائب ہوگیا ہے ۔

ہَوا ہُوا جانا

تیز ہو جانا ، تیز رفتار ہو جانا ، بے قرار ہونا ، زور زور سے دھڑکا ہوا ہو جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا

رک : ہوا نہ ہوا ؛ زندہ رہ گیا یا مر گیا ، کیا فرق پڑتا ہے ۔

ہَوا ہَوائی ہونا

بہت تیزی سے چلا جانا ، بغیر قیام کیے چلا جانا

ہُوا ہُوا یا کُچھ نَہِیں

جو ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوا ۔

چَل ہَوا ہو

رخصت ہو ، دور ہو ، غصے یا بے تکلفی میں کہتے ہیں .

ہو کِس ہَوا میں

یہ خیال باطل ہے جو سمجھ رہے ہو ، کس ُدھن میں ہو

یَہاں سے ہَوا ہو

یہاں سے بھاگ جا وء ، ُ دور ہو جا وء

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

دِن ہَوا ہو جانا

وقت گزر جانا، زمانہ گزر جانا، وقت کٹنا

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا کھا دُور ہو

دفان ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو جاؤ ۔

شیخی ہَوا ہو جانا

شیخی نِکل جانا .

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

وُہ دِن ہَوا ہَو گَئے

وہ وقت نہ رہا، اچھا زمانہ نہ رہا، اب اقبال مندی کے دن نہیں رہے

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ساٹھ ساسیں نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہَوا نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

ہُوا نَہ ہو

اب تک نہیں ہوا اور نہ آئندہ ہو گا ، نہیں ہو گا۔

ہو ہُوا کَر

۔ ہوکر کی جگہ(بنات النعش) غرضدنی سازیکی باتیں ہو ہواکر شاہ زمانی بیگم اور سلطانہ بیگم چلی گئیں۔

ہو ہُوا جانا

ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آ چکنا ۔

ہو ہُوا چُکنا

۔ہوچکنا کی جگہ(ابن الوقت) اٹھاؤ چولھے کی طرح بیٹھنا اور گفتگواور رخصت سب کچھ دو ہی منٹ میں ہوہواچکا۔

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

ہُوا سو ہو گَیا

جو ہونا تھا ہو گیا ، جو بننا تھا بن گیا ۔

سَب کُچھ ہو ہُوا کَر

سارا معاملہ طے ہو کر ، کارروائی ختم ہونے کے بعد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone