تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھا" کے متعقلہ نتائج

دھا

آہنگ ، ترانہ ، لے ، سُر ، ہندی راگ کا چھٹا سُر جو ”پا“ کے بعد آتا ہے.

دھا بھائی

کوکا، دودھ شریک بھائی، برادرِ رضاعی

دھا مَارْنا

(عو) دھون٘س جمانا ، رعت جتانا ، مرعوب کرنا ، رعب ڈالنا.

دھا لَگانا

(موسیقی) سم (طبے کے بولوں میں سے ایک بول) لگانا.

دھا کے دینا

(ہندو) انّا کے سپرد کرنا

دھائی

(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

دھایا

بوڑ یا شفٹنگ کلٹیویشن (Shifting Cultivation)، جس کو مختلف مقامات پر قمری، دھایا، جھوم بھی کہتے

دَھاؤ

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .

دھاری

ایک قسم کا درخت، رک : دھاتکی

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھارے

دھارا کی جمع یا مغیرّہ حالت، محاورات میں مستعمل

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

دھارِیا

رنگین پتیوں یا دھاریوں والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھا کے معانیدیکھیے

دھا

dhaa•धा

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

دھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آہنگ ، ترانہ ، لے ، سُر ، ہندی راگ کا چھٹا سُر جو ”پا“ کے بعد آتا ہے.
  • طلبے کا ایک صوتی آہنگ
  • سارنگی ، کمانچے ، طاؤس یا ساز میں استعمال ہونے والے گز کا کھین٘چاؤ

اسم، مؤنث

  • دودھ پلانے والی، انّا، دائی

فعل متعلق

  • قسم، طرح

Urdu meaning of dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • aahang, taraana, le, sur, hindii raag ka chhaTaa sur jo pa ke baad aataa hai
  • talbe ka ek suutii aahang
  • saarangii, kamaa niche, taa.uus ya saaz me.n istimaal hone vaale gaz ka khiinchaa.o
  • duudh pilaane vaalii, anna, daa.ii
  • qism, tarah

English meaning of dhaa

Noun, Masculine

  • musical note of 'dha' in sargam or solfege , a technique for the teaching of singing
  • sixth note of the Indian classical music, scale
  • wet nurse

धा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिन्दी राग का छटा सुर जो "पा" के बाद आता है
  • वाद्य यंत्रों में इस्तेमाल होने वाले गज़ का खिंचाव
  • तबले की एक धुन

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध पिलाने वाली, अन्ना, दाई

क्रिया-विशेषण

  • भाँति, तरह, जैसे- बहुधा, नवधा

دھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone