تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھا" کے متعقلہ نتائج

اُٹھا

pick, lift

اُٹھاؤ

جگانا، آٹھانا

اُٹھانی

معلق چیز کا بوجھ سنبھالنے والی (زنجیر وغیرہ)

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

اُٹھاؤُ

اٹھانا، (رک) کی صفت، اکثر ترکیبات میں مستعمل جیسے: اٹھاؤ چولھا

اُٹھا پاجامَہ

ٹخنوں سے اونچا پاجامہ

اُٹھان ہونا

تعمیر ہونا ، بلند کیا جانا ،

اُٹھان

تدریجاً بند ہونے اور بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، نشوونما، بالیدگی

اُٹھارا

ٹھہری ہوئی دو پہیوں کی گاڑٰی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھانے رکھنے کی ٹیک، اٹھکن، اٹھاونی

اُٹھاو

اٹھانا کا اسم کیفیت

اُٹھاوْنا

رک : اٹھانا

اُٹھاوْنی

(ہندو) مرنے کے تیسرے دن کی تقریب جس میں مردے کی جلی ہوئی ہڈیاں وغیرہ چن کر دریا میں پھینکتے یا گاڑ تے ہیں، تیجا، پھول

اُٹھا بُن

خرچ سے بچا کھچا سامان ۔

اُٹھا دینا

awake

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

شرم دور کرو اور کام کاج اپنے ہاتھ میں لو (اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جھجھک کی وجہ سے گھر وغیرہ کا انتظام نہ کر پائے) ۔

اُٹھا لینا

take up, pick up, carry

اُٹھا پَٹَک

ہاتھا پائی

اُٹھا دَھری

بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

اُٹھا پَٹَخْ

نیچے اوپر کرنا، نیچے اوپر ہونا، گتھم گتھی ہونا، لڑنا جھگڑنا

اُٹھا مارنا

دے مارنا، پچھاڑنا، کوئی چیز اٹھا کر کسی کو مارنا

اُٹھا رَکھنا

keep safe, save, lay by

اُٹھا بیٹھی

بار بار اٹھنا بیٹھا، اٹھ بیٹھ

اُٹھا بَیٹھنا

خرچ کرنا، ترکِ تعلق کرنا

اُٹھان کا

اونچا اڑنے والا ، اونچا اڑتا ہوا (پلیٹس) ۔

اُٹھا لے جانا

take away, kidnap, abduct

اُٹھائی گِیرا

آنکھ بچا کر پرائی چیز اُٹھانے والا، اچکا، چھوٹا چور

اُٹھا بَیٹھی لَگا رَکھنا

stand and sit frequently, be impatient

اُٹھاؤُ چُولھا

وہ چولھا (دیگدان) آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر رکھ سکیں اور جس کی جگہ بدلی جاسکے ۔

اُٹھان بانْدْھنا

ڈول ڈالنا ۔

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر

شدت سے ، نہایت جذبے سے ؛ آسمان کی طرف ہاتھ کر کے ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کوسنا

دلی دکھ کے ساتھ برا بھلا کہنا ، بری طرح کوسنا ، شدت کے ساتھ بددعا کرنا ، آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے بددعا دینا

مُنہ اُٹھا

غرور یا بے پروائی سے ، بے خبر ہو کر ، مستوں یا اندھوں کی طرح ، بے سوچے سمجھے

ہاتھ اُٹھا کَر

ہاتھ اونچا کر کے ؛ ہاتھ بڑھا کر ، ہاتھ پھیلا کر ۔

ہاٹھ اُٹھا لینا

۔ کوئی کام چھوڑ دینا۔ دست بردار ہوجانا۔؎

ہاتھ اُٹھا بَیٹھنا

دست بردار ہو جانا، باز آنا، عہد کر لینا، توبہ کر لینا

ہَتِھیار اُٹھا لینا

جنگ پر آمادہ ہونا ، مقابلے پر آجانا ، جنگ کا ارادہ یا اعلان کرنا

عَمَل اُٹھا لینا

تسلّط حکومت ختم کر دینا، قبضہ چھوڑ دینا، آزاد کرنا

پَردَہ اُٹھا دینا

۔ ۱۔ گھونگھٹ اٹھا دینا۔ چلمن یا چک دور کرنا۔ ۲۔ بے تکلف ہوجانا۔ حجاب دور کردینا۔ شرم دور کردینا۔ ؎ ۳۔ راز کھول دینا۔ بھید کھولنا۔ اصلیت ظاہر کرنا۔

عَیش اُٹھا لینا

عیش مٹانا ، معدوم کرنا ، آرام و آسائش ختم کرنا ، راحت و خوشی دور ہو جانا .

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

مُنہ اُٹھا کے

بے غیرتی ، بے حجابی ، اور بے شرمی سے ۔

زِنْدَہ اُٹھا لینا

خدا کا کسی بندے کو جیتے جی آسمان پر لے جانا (جس طرح مسلمانوں کے اعتقاد کے مطابق عیسیٰ عیلہ السلام کو اٹھا لیا گیا)

اِعْتِراض اُٹھا لینا

نکتہ چینی سے دست بردار ہوجانا، اعتراض واپس لے لینا

بات اُٹھا نَہ رَکْھنا

کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کرنا، ہر تدبیر سے کام لینا، کوئی کسر باقی نہ رکھنا (’’ کوئی یا کیا ‘‘ کے ساتھ نفی کے معنی میں)

ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا

۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔

کسر اُٹھا نہ رکھنا

کوشش میں کمی باقی نہ چھوڑنا، کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا، کوتاہی نہ کرنا

کَل پَہ اُٹھا رَکْھنا

رک: کل پَر رکھنا.

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

کوشِش اُٹھا نَہ رَکْھنا

کسر نہ چھوڑنا ، دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا.

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لینا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ذَرا یہ اُٹھا دینا

would you please pass this on

دَقِیقَہ اُٹھا نَہ رَکھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ اُٹھا کَر چَلنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

کوئی بات اُٹھا نَہ رَکْھنا

کوئی کسر باقی نہ رکھنا، سب تدبیریں کرلینا

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھا کے معانیدیکھیے

اُٹھا

uThaaउठा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اُٹھا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک : اٹھا ، اکثر ترکیبات میں مستعمل ، جیسے : اٹھا بیٹھی ۔
  • اٹھنا (رک) کا حالیہ تمام ، ماضی مطلق اور امر ، اکثر ترکیبات میں مستعمل ، جیسے : اٹھا بٹھانا ، اٹھا دینا وغیرہ ۔

Urdu meaning of uThaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha uThaa, aksar tarkiibaat me.n mustaamal, jaise ha uThaa baiThii
  • uThnaa (ruk) ka haaliiyaa-e-tamaam, maazii mutlaq aur amar, aksar tarkiibaat me.n mustaamal, jaise ha uThaa biThaanaa, uThaa denaa vaGaira

English meaning of uThaa

Adjective

Intransitive verb

  • pick up
  • woke up

اُٹھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُٹھا

pick, lift

اُٹھاؤ

جگانا، آٹھانا

اُٹھانی

معلق چیز کا بوجھ سنبھالنے والی (زنجیر وغیرہ)

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

اُٹھاؤُ

اٹھانا، (رک) کی صفت، اکثر ترکیبات میں مستعمل جیسے: اٹھاؤ چولھا

اُٹھا پاجامَہ

ٹخنوں سے اونچا پاجامہ

اُٹھان ہونا

تعمیر ہونا ، بلند کیا جانا ،

اُٹھان

تدریجاً بند ہونے اور بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، نشوونما، بالیدگی

اُٹھارا

ٹھہری ہوئی دو پہیوں کی گاڑٰی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھانے رکھنے کی ٹیک، اٹھکن، اٹھاونی

اُٹھاو

اٹھانا کا اسم کیفیت

اُٹھاوْنا

رک : اٹھانا

اُٹھاوْنی

(ہندو) مرنے کے تیسرے دن کی تقریب جس میں مردے کی جلی ہوئی ہڈیاں وغیرہ چن کر دریا میں پھینکتے یا گاڑ تے ہیں، تیجا، پھول

اُٹھا بُن

خرچ سے بچا کھچا سامان ۔

اُٹھا دینا

awake

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

شرم دور کرو اور کام کاج اپنے ہاتھ میں لو (اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جھجھک کی وجہ سے گھر وغیرہ کا انتظام نہ کر پائے) ۔

اُٹھا لینا

take up, pick up, carry

اُٹھا پَٹَک

ہاتھا پائی

اُٹھا دَھری

بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

اُٹھا پَٹَخْ

نیچے اوپر کرنا، نیچے اوپر ہونا، گتھم گتھی ہونا، لڑنا جھگڑنا

اُٹھا مارنا

دے مارنا، پچھاڑنا، کوئی چیز اٹھا کر کسی کو مارنا

اُٹھا رَکھنا

keep safe, save, lay by

اُٹھا بیٹھی

بار بار اٹھنا بیٹھا، اٹھ بیٹھ

اُٹھا بَیٹھنا

خرچ کرنا، ترکِ تعلق کرنا

اُٹھان کا

اونچا اڑنے والا ، اونچا اڑتا ہوا (پلیٹس) ۔

اُٹھا لے جانا

take away, kidnap, abduct

اُٹھائی گِیرا

آنکھ بچا کر پرائی چیز اُٹھانے والا، اچکا، چھوٹا چور

اُٹھا بَیٹھی لَگا رَکھنا

stand and sit frequently, be impatient

اُٹھاؤُ چُولھا

وہ چولھا (دیگدان) آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر رکھ سکیں اور جس کی جگہ بدلی جاسکے ۔

اُٹھان بانْدْھنا

ڈول ڈالنا ۔

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر

شدت سے ، نہایت جذبے سے ؛ آسمان کی طرف ہاتھ کر کے ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کوسنا

دلی دکھ کے ساتھ برا بھلا کہنا ، بری طرح کوسنا ، شدت کے ساتھ بددعا کرنا ، آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے بددعا دینا

مُنہ اُٹھا

غرور یا بے پروائی سے ، بے خبر ہو کر ، مستوں یا اندھوں کی طرح ، بے سوچے سمجھے

ہاتھ اُٹھا کَر

ہاتھ اونچا کر کے ؛ ہاتھ بڑھا کر ، ہاتھ پھیلا کر ۔

ہاٹھ اُٹھا لینا

۔ کوئی کام چھوڑ دینا۔ دست بردار ہوجانا۔؎

ہاتھ اُٹھا بَیٹھنا

دست بردار ہو جانا، باز آنا، عہد کر لینا، توبہ کر لینا

ہَتِھیار اُٹھا لینا

جنگ پر آمادہ ہونا ، مقابلے پر آجانا ، جنگ کا ارادہ یا اعلان کرنا

عَمَل اُٹھا لینا

تسلّط حکومت ختم کر دینا، قبضہ چھوڑ دینا، آزاد کرنا

پَردَہ اُٹھا دینا

۔ ۱۔ گھونگھٹ اٹھا دینا۔ چلمن یا چک دور کرنا۔ ۲۔ بے تکلف ہوجانا۔ حجاب دور کردینا۔ شرم دور کردینا۔ ؎ ۳۔ راز کھول دینا۔ بھید کھولنا۔ اصلیت ظاہر کرنا۔

عَیش اُٹھا لینا

عیش مٹانا ، معدوم کرنا ، آرام و آسائش ختم کرنا ، راحت و خوشی دور ہو جانا .

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

مُنہ اُٹھا کے

بے غیرتی ، بے حجابی ، اور بے شرمی سے ۔

زِنْدَہ اُٹھا لینا

خدا کا کسی بندے کو جیتے جی آسمان پر لے جانا (جس طرح مسلمانوں کے اعتقاد کے مطابق عیسیٰ عیلہ السلام کو اٹھا لیا گیا)

اِعْتِراض اُٹھا لینا

نکتہ چینی سے دست بردار ہوجانا، اعتراض واپس لے لینا

بات اُٹھا نَہ رَکْھنا

کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کرنا، ہر تدبیر سے کام لینا، کوئی کسر باقی نہ رکھنا (’’ کوئی یا کیا ‘‘ کے ساتھ نفی کے معنی میں)

ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا

۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔

کسر اُٹھا نہ رکھنا

کوشش میں کمی باقی نہ چھوڑنا، کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا، کوتاہی نہ کرنا

کَل پَہ اُٹھا رَکْھنا

رک: کل پَر رکھنا.

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

کوشِش اُٹھا نَہ رَکْھنا

کسر نہ چھوڑنا ، دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا.

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لینا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ذَرا یہ اُٹھا دینا

would you please pass this on

دَقِیقَہ اُٹھا نَہ رَکھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ اُٹھا کَر چَلنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

کوئی بات اُٹھا نَہ رَکْھنا

کوئی کسر باقی نہ رکھنا، سب تدبیریں کرلینا

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone