تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبارْنا" کے متعقلہ نتائج

اُبارْنا

بچانا ، باقی رکھنا ، جمع کرنا .

اُبھارْنا

سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا

اُبَرْنا

اُبارنا کا لازم، نجات پانا، باقی بچنا، چھٹکارہ پانا، کسی پرسشانی یا مصیبت سے بچ نکلنا

اُبَھرنا

پنپنا، ممتاز بننا

اُبْرانا

اُبْرنا کا متعدی

عُبُورْنا

عبور کرنا ، گزرنا ، پار کرنا .

اَبْرَنا

زیب و زینت ، آراستگی ، بناؤ سنگھار (زیور ، لباس وغیرہ سے) .

اَبْہَرَن

زیور، کہنا پاتا، سنگھار کا سامان، قیمتی لباس مترادفات، ابرہن

اُتارْنا

اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .

اُبالْنا

رک : اُبلنا، جس کا یہ تعدیہ ہے

اُبارْیا

رک اُباری

اُپارْنا

رک : اُپاڑنا.

اُلارْنا

اُلار (رک) کا مصدر .

اُگارنا

کن٘ویں کی تہ میں سے مٹی یا کوڑا نکالنا تا کہ سوتے کھل جائیں، کن٘واں الیچنا، (مجازاً) نیچے سے اوپرکھین٘چنا

اُسار٘نا

(عوام) علیٰحدہ کرنا ، ہٹانا ، سرکانا ؛ عمارت بنانا ؛ پانی نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبارْنا کے معانیدیکھیے

اُبارْنا

ubaarnaa•उबारना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُبارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بچانا ، باقی رکھنا ، جمع کرنا .
  • نجات دلانا ، چھڑانا .

Urdu meaning of ubaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachaanaa, baaqii rakhnaa, jamaa karnaa
  • najaat dilaana, chhu.Daanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone