تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا بَنْد" کے متعقلہ نتائج

ہَوا بَنْد

جس میں ہوا کا گزر نہ ہونے پائے، جس میں ہوا داخل نہ ہو سکے، ہوا بستہ، مکان یا کوئی جگہ

ہَوا بَنْدھنا

ہوا کا رک جانا، ہوا بند ہو جانا، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا بَند ہونا

حالت خراب ہو جانا ، ِ ّسٹی گم ہو جانا ، بہت گھبرا جانا ، بولتی بند ہو جانا۔

ہَوا بَندی

شیخی بگھارنے کا عمل ، ڈینگیں مارنے ، شعبدے دکھانے ؛ اپنی جھوٹی تعریفیں کرنے کی حالت یا کیفیت ، جھوٹی شہرت ۔

ہَوا بَندَر

رک : بندرگاہ

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا بَندَھن

(تعمیرات) ہوا کو گزرنے سے روکنے والا آلہ (انگ : Wind tie) ۔

ہَوا بَندی کَرنا

جھوٹی باتیں مشہور کرنا، ہوائی قلعہ بنانا، شعبدہ بازی کرنا، بے بنیاد بات اڑانا، بدنام کرنا، بہتان لگانا، تہمت دھرنا

ہَوا بَندھ جانا

دھاک بندھنا ، شہرہ ہو جانا ، ساکھ بندھنا ، عزت بن جانا ، اعتبار قائم ہونا ؛ خوش اقبال ہونا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا بَنْد کے معانیدیکھیے

ہَوا بَنْد

havaa-bandहवा-बंद

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

ہَوا بَنْد کے اردو معانی

صفت

  • جس میں ہوا کا گزر نہ ہونے پائے، جس میں ہوا داخل نہ ہو سکے، ہوا بستہ، مکان یا کوئی جگہ

Urdu meaning of havaa-band

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n hu.a ka guzar na hone pa.e, jis me.n hu.a daaKhil na ho sake, hu.a basta, makaan ya ko.ii jagah

English meaning of havaa-band

Adjective

  • air-tight

हवा-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके अंदर न हवा प्रवेश कर सके न जिससे बाहर हवा निकल सके, जिस में हवा का गुज़र न होने पाए, जिस में हवा प्रवेश न कर सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا بَنْد

جس میں ہوا کا گزر نہ ہونے پائے، جس میں ہوا داخل نہ ہو سکے، ہوا بستہ، مکان یا کوئی جگہ

ہَوا بَنْدھنا

ہوا کا رک جانا، ہوا بند ہو جانا، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا بَند ہونا

حالت خراب ہو جانا ، ِ ّسٹی گم ہو جانا ، بہت گھبرا جانا ، بولتی بند ہو جانا۔

ہَوا بَندی

شیخی بگھارنے کا عمل ، ڈینگیں مارنے ، شعبدے دکھانے ؛ اپنی جھوٹی تعریفیں کرنے کی حالت یا کیفیت ، جھوٹی شہرت ۔

ہَوا بَندَر

رک : بندرگاہ

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا بَندَھن

(تعمیرات) ہوا کو گزرنے سے روکنے والا آلہ (انگ : Wind tie) ۔

ہَوا بَندی کَرنا

جھوٹی باتیں مشہور کرنا، ہوائی قلعہ بنانا، شعبدہ بازی کرنا، بے بنیاد بات اڑانا، بدنام کرنا، بہتان لگانا، تہمت دھرنا

ہَوا بَندھ جانا

دھاک بندھنا ، شہرہ ہو جانا ، ساکھ بندھنا ، عزت بن جانا ، اعتبار قائم ہونا ؛ خوش اقبال ہونا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone