تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا آنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا آنا

ہوا چلنا، ہوا کا گزر ہونا، ہوا کی رسائی ہونا

ہَوا کھا آنا

سیروتفریح کر کے آنا ، گھومنا پھرنا ؛ چہل قدمی کر کے واپس آنا

ہَوا راس آنا

آب و ہوا موافق آنا ؛ ماحول سازگار ہونا ، حالات موافق ہونا ۔

فَرفَر ہَوا آنا

تیز ہوا کے جھونکے آنا.

ہَوا فَرفَر آنا

تیز ہوا چلنا ، ہوا کے تیز جھونکے آنا ، ہوا کا آواز کے ساتھ تیز چلنا ۔

ہَوا میں آنا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

جَنَّت کی ہَوا آنا

خوشگوار ہوا آنا.

آب و ہَوا راس آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

بہت تیز آنا ، ہوا کی مانند تیزی سے آنا ، بہت جلد پہنچنا ۔

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و ہَوا مُوافِق آنا

کسی مقام کے موسم یا پانی اور ہوا کا مزاج کے موافق آنا

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سوار آنا

متکبر اور مغرور ہونا ، کسی کی نہ ماننا

ہَوا کے گھوڑے پَر سوار آنا

متکبر اور مغرور ہونا ، کسی کی نہ ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا آنا کے معانیدیکھیے

ہَوا آنا

havaa aanaaहवा आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا آنا کے اردو معانی

  • ہوا چلنا، ہوا کا گزر ہونا، ہوا کی رسائی ہونا
  • خواہش پیدا ہونا، لگن ہونا، اشتیاق پیدا ہونا
  • ماحول پیدا ہونا، فضا ہونا
  • اثر ہو جانا، کیفیت پیدا ہو جانا

Urdu meaning of havaa aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a chalnaa, hu.a ka guzar honaa, hu.a kii rasaa.ii honaa
  • Khaahish paida honaa, lagan honaa, ishtiyaaq paida honaa
  • maahaul paida honaa, fizaa honaa
  • asar ho jaana, kaifiiyat paida ho jaana

English meaning of havaa aanaa

  • air to come into (room)
  • desire
  • a peculiar atmosphere to form

हवा आना के हिंदी अर्थ

  • हवा चलना, हवा का गुज़र होना, हवा पहुँचना
  • ख़्वाहिश पैदा होना, लगन होना, शौक़ पैदा होना
  • माहौल पैदा होना
  • असर हो जाना, स्थिति पैदा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا آنا

ہوا چلنا، ہوا کا گزر ہونا، ہوا کی رسائی ہونا

ہَوا کھا آنا

سیروتفریح کر کے آنا ، گھومنا پھرنا ؛ چہل قدمی کر کے واپس آنا

ہَوا راس آنا

آب و ہوا موافق آنا ؛ ماحول سازگار ہونا ، حالات موافق ہونا ۔

فَرفَر ہَوا آنا

تیز ہوا کے جھونکے آنا.

ہَوا فَرفَر آنا

تیز ہوا چلنا ، ہوا کے تیز جھونکے آنا ، ہوا کا آواز کے ساتھ تیز چلنا ۔

ہَوا میں آنا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

جَنَّت کی ہَوا آنا

خوشگوار ہوا آنا.

آب و ہَوا راس آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

بہت تیز آنا ، ہوا کی مانند تیزی سے آنا ، بہت جلد پہنچنا ۔

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و ہَوا مُوافِق آنا

کسی مقام کے موسم یا پانی اور ہوا کا مزاج کے موافق آنا

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سوار آنا

متکبر اور مغرور ہونا ، کسی کی نہ ماننا

ہَوا کے گھوڑے پَر سوار آنا

متکبر اور مغرور ہونا ، کسی کی نہ ماننا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone