تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتْراوْنا" کے متعقلہ نتائج

اِتْراوْنا

اترانے والا ، شیخی خورا

اِتْرانا

(اوچھے پن کی بنا پر) ذرا سی عزت، دولت یا خوشی میں جامے سے باہر ہو جانا، شیخی میں آنا، شیخی مارنا

اُتَرْوانا

رک : اتارنا جس کا یہ تعدیہ در تعدیہ ہے.

اُتْرانا

پانی کے اوپر تیرنا، (کسی شے کا) پانی کی سطح پرآجانا

اُتَراوَن

(کھٹ بنا) جھلنگے کے اخیر میں سرے پر بنائی کے پھندوں میں پڑی ہوئی چوبلی موٹی رسی جس میں جھلنگا تانئے کو ادوان کھینچی جاتی ہے .

اُتَرْنا

۱. (i) تدریجاً اوپر سے نیچے آنا یا لایا جانا .

اُتارْنا

اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .

اَڑْراوْنا

اِتْراپَنا

اترانے کی کیفیت ، اترانے کا عمل ، غرور ، ناز ، اتراہٹ .

اِتَرْنا

(ٹھگی) چوکنا ہو جانا ، تاڑ جانا ، بھانپ لینا

ہَلْراوْنا

ہلانا ؛ اُچھالنا ؛ کھیلنا .

ہَراونا

رک : ہرانا۔

اُوتارْنا

رک : اتارنا ۔

ہَتیارنی

ہتیارا (رک) کی تانیث ؛ قاتلہ ؛ گنہ کار ، مجرمہ ۔

اُتْرَن

اُتاری ہوئی یا پھٹی پرانی چیز (خصوصاً کپڑا)، اُترے ہوئے کپڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْراوْنا کے معانیدیکھیے

اِتْراوْنا

itraavnaa•इतरावना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

اِتْراوْنا کے اردو معانی

  • اترانے والا ، شیخی خورا

Urdu meaning of itraavnaa

  • Roman
  • Urdu

  • itraane vaala, shekhii Khauraa

इतरावना के हिंदी अर्थ

  • इतराने वाला, डींग हाँकने वाला, डींगबाज़, शेखी-ख़ोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتْراوْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتْراوْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone