تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"D" کے متعقلہ نتائج
D کے لیے اردو الفاظ
D کے اردو معانی
اسم
- انگریزی حروف تہجی کا چوتھا اور تیسرا حرف صحیح، جو دندانی آواز کی نمایندگی کرتا ہے
- 500 کے لیے رومن ہندسہ
- (موسیقی) فطری سرگم کا دوسرا سُر جو فرانسیسی اور اطالوی re (رے) کے مماثل ہے
- وہ درجہ جو کسی طالب علم کی کمزور و ناقص کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے

D के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अंग्रेज़ी हरूफ़-ए-तहज्जी का चौथा और तीसरा हर्फ़-ए-सहीह, जो दनदानी आवाज़ की नमाएनदगी करता है
- 500 के लिए रोमन हिंदसा
- (मूसीक़ी) फ़ित्री सरगम का दूसरा सुर जो फ़्रांसीसी और इतालवी re (रे) के मुमासिल है
- वो दर्जा जो किसी तालिब-ए-इल्म की कमज़ोर-ओ-नाक़िस कारकर्दगी को ज़ाहिर करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڑ
صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے راے ہندی اور راے ثقیلہ بھی کہتے ہیں، اس کا تلفّظ ’’ڑے‘‘ ہے، یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے. حسابِ جمل میں اسے ’’ر‘‘ کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں. ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے۔
دایَہ
دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں
دِل
سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب
دَے
خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.
دیکَھیں
ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل
دیکھو
see! behold! lo! observe! look here!, look out! be on your guard!, look, see, watch, perhaps!, you will see!
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (D)
D
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔