تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکْھیے" کے متعقلہ نتائج

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

دیکْھیےتو

سمجھ رکھو.

دیکِھیے کیا ہو

(انشانیہ کلمہ) کیا انجام ہو ، کیا نتیجہ نکلے ، نہ جانے کیا رونما ہو ، کیا دیکھنا پڑے.

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ

امیر آدمی کی خوشامد کر کے آدمی مزے کرتا ہے.

دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ

بچّے کو اچھی تربیت دینا چاہیئے ، تادیب و تنبہہ بھی کرے ، غذا اور آرام کا خیال رکھے.

دیکِھیے یہ بِجْلی کہاں گِرتی ہے

خدا جانے یہ مصیبت کس پر پڑنی ہے.

دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا

اولاد کو ظاہراً غصے کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کھانے کو اچھے سے اچھا دینا چاہیے

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَروٹ بَیٹھے

یِہ دیکِھیے

کسی تکلیف دہ چیز یا بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ۔ قبلہ یہ دیکھئے واﷲ ہے کہ میں بھی گھبرا اٹھا ۔

اُون٘ٹ دیکھیے کِس کَل بَیٹھے

جنازَہ دیکِھیے

(عوامی) قسم یعنی ہمیں مرا ہوا دیکھے جو یہ بات کرے

مُنہ تو دیکِھیے

کہاں اتنا حوصلہ رکھتے ہیں ، بھلا اتنی ہمت کہاں ہے ، کیا مجال ، اس قابل تو ہو جاؤ ، سوچو تو سہی یہ کام کیسے کر لو گے ۔

جَیسا گانو دیکْھیے وَیسے روزے رَکھْیے

رک: جیسا دیس ویسا بھیس زمانے کے موافق کام کرنا چاہیے.

اُون٘ٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھے

اُون٘ٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھے ہے

اُون٘ٹ دیکِھیے کِس پہلو بَیٹھتا ہے

اَور دیکِھیے

حیرت و استعجاب کے موقع پر مستعمل، مترادف : کتنی حیرت کی بات ہے، بڑا تعجب کا مقام ہے

آیندہ دیکھیے کیا ہوتا ہے

آگے کو یکھیے کیا ہوتا ہے، معلوم نہیں کیا ہونے والا ہے

آگے دیکھیے

آئندہ مزید خرابی کا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل (عموماً کیا ہو، کیا ہوتا ہے، کیا گل کھلے وغیرہ کے ساتھ)

مَزِید دیکِھیے

(کتب خانہ) کلمہ جو حوالہء کارڈ پر مزید دیکھیے کارڈ کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

مَزِید دیکِھیے کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔

نوک پان دیکِھیے

(جفت فروشی) جفت فروش گاہک کو جوتا دکھاتے ہوئے یہ فقرہ کہتے ہیں یعنی اس کی خوبصورتی ، بناوٹ اور چمڑے وغیرہ کو دیکھیے

سارا دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے

جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے ہی پاؤں پَھلائیے

۔مثل۔ حیثیت کے مطابق کام کرنا چاہئے۔ ؎ چادر کی جگہ کپڑا بھی بول چال میں ہے۔

سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے

بچوں کو بیشک کھانے پینے کے لیے بہتر چیزیں دو مگر ان کی تربیت بڑی سختی سے ہونی چاہیے

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے پاؤں پَسارِیے

رک: جتنی چادر اتنے پانْو پَھیلاؤ .

جاتا دَھن دِیکھیے تو آدھا لِیجیے بانٹ

رک : سارا جاتا دیکھیے تو آدھا لیجیے بان٘ٹ .

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ

جب کل اسباب کا نقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اسی پر قناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکْھیے کے معانیدیکھیے

دیکْھیے

dekhiyeदेखिए

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دیکْھیے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم
  • لو دیکھو

شعر

Urdu meaning of dekhiye

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa jaane kyaa ho, vallaah aalam
  • lo dekho

English meaning of dekhiye

Adverb

  • look, see, watch

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکْھیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکْھیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone