تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دائی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
دائی کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث
- (مجازاً) رازداں ، واقف کار
- (کھیل کود) وہ جگہ جہاں آنکھ مچولی کھیلنے کے لئے بچَے جمع ہوتے ہیں
- بچّہ جنانے کا پیشہ کرنے والی عورت ، جنائی اور دایہ
- بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا
- بچَوں کا ایک کھیل جس میں چند بچَوں میں سے ایک کو چور اور ایک کو تھانگی بنایا جاتا ہے اس کھیل میں جو بچَہ چور کی آنکھیں بند کرتا ہے دائی کہلاتا ہے نیز وہ جگہ یا نشان جو واپس آنے کے لیے قرار دیا جائے
- جب کوئی بُری بات اپنی یا کسی اور کی نسبت کہنا ناپسند ہو تو اس وقت اشارہ کرنے کے لیے کہتے ہیں، اس نے میری دائی کو خوب کوسا
- خادمہ ، ملازمہ ، خصوصاً وہ خدمت گار عورت جو میکے سے لڑکی کے ساتھ سسرال جائے
سنسکرت - صفت
- دینے والا ، مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل جیسے: سکھ دائی
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
میر بھی ورنہ خوب کہتے ہیں
کاٹیے جیب ان کی دائی کی
بیٹی اللہ تمہیں صبر دے دائی تو چلی
کس کو اب کہہ کے پکاروں گی بوا میرے باد
اس دن سے کپڑوں کا احساں ہے تن پر
مجھے چھوا تھا جس دن بوڑھی دائی نے
Urdu meaning of daa.ii
- Roman
- Urdu
- (majaazan) raazdaa.n, vaaqif kaar
- (khel kuud) vo jagah jahaa.n aankhamichaulii khelne ke li.e bachai jamaa hote hai.n
- bachcha janaane ka peshaa karnevaalii aurat, janaa.ii aur daaya
- bachche ko duudh pilaane vaalii aurat jo bachche kii dekh bhaal bhii kartii hai, aaya
- bachcho.n ka ek khel jis me.n chand bachcho.n me.n se ek ko chor aur ek ko thaangii banaayaa jaataa hai is khel me.n jo bachcha chor kii aa.nkhe.n band kartaa hai daa.ii kahlaataa hai niiz vo jagah ya nishaan jo vaapis aane ke li.e qaraar diyaa jaaye
- jab ko.ii burii baat apnii ya kisii aur kii nisbat kahnaa naapsand ho to us vaqt ishaaraa karne ke li.e kahte hain, is ne merii daa.ii ko Khuub kosaa
- Khaadimaa, mulaazima, Khusuusan vo Khidamatgaar aurat jo maike se la.Dkii ke saath sasuraal jaaye
- dene vaala, murakkabaat me.n juzu aaKhir ke taur par mustaamal jaiseh sukh daa.ii
English meaning of daa.ii
दाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बच्चा जनाने का पेशा करनेवाली औरत, जनाई और दाया
- सेविका, ख़ासतौर पर वो ख़िदमतगार औरत जो मैके से लड़की के साथ ससुराल जाये
- बच्चे को दूध पिलाने वाली औरत जो बच्चे की देख भाल भी करती है, इनइ
- बच्चों का एक खेल जिस में चंद बच्चों में से एक को चोर और एक को थानगी बनाया जाता है इस खेल में जो बच्चा चोर की आँखें बंद करता है दाई कहलाता है नीज़ वो जगह या निशान जो वापिस आने के लिए क़रार दिया जाये
- (खेल कूद) वो जगह जहां आंखमिचौली खेलने के लिएब बच्चे जमा होते हैं
- जब कोई बुरी बात अपनी या किसी और की निसबत कहना नापसंद हो तो उस वक़्त इशारा करने के लिए कहते हैं, इस ने मेरी दाई को ख़ूब कोसा
संस्कृत - विशेषण
- देने वाला, सुख देने वाला
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुआ माँगने वाला; प्रार्थी
دائی کے مرکب الفاظ
دائی کے قافیہ الفاظ
دائی سے متعلق دلچسپ معلومات
دائی ’’دایہ‘‘ کے معنی میں یہ لفظ فارسی ہے۔ بعض لوگ اسے پوربی’’گنوارو‘‘ لفظ سمجھتے ہیں۔ یہ خیال درست نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپاتے
رازداں سے بھید نہیں چُھپتا، ماہرِ فن بات کو بھان٘پ لیتا ہے، ماہرین حقیقت کو پا لیتے ہیں
دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا
رازداں سے بھید نہیں چُھپتا، ماہرِ فن بات کو بھان٘پ لیتا ہے، ماہرین حقیقت کو پا لیتے ہیں
دائی کے آگے پیٹ نَہِیں چُھپْتا
رازداں سے بھید نہیں چُھپتا، ماہرِ فن بات کو بھان٘پ لیتا ہے، ماہرین حقیقت کو پا لیتے ہیں
دائی جانے اپنی ہائی
دائی کو زچَہ کی تکلیف کا خیال نہیں ہوتا، اس کو اپنے آرام اور فائدہ سے مطلب ہوتا ہے
دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے
عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے
دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے
عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے
دائی سے بات چُھپانا
ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا
دائی سے پیٹ چُھپانا
ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا
دائی کے سَر پان پُھول
غریب آدمی کے سر پر تہمت تُھپ جاتی ہے، کمزور اور غریب پر آسانی سے الزام لگا دیا جاتا ہے.
دائی کو سونپنا
بچّے کو دایہ کے حوالے کرنا، بچّے کو ان٘ا کے سپُرد کرنا، پالنے کے واسطے بچَہ کو دائی کے گھر دینا
دائی جانے اپنے پائی
دائی کو زچَہ کی تکلیف کا خیال نہیں ہوتا، اس کو اپنے آرام اور فائدہ سے مطلب ہوتا ہے
دائِیں دینا
(کاشت کاری) دو یا دو سے زائد بیلوں کو ایک ساتھ جوت کر کھلیان روندوانا تاکہ غلَہ اور بھوسا الگ الگ ہو جائے
دائِیں چَلانا
(کاشت کاری) دو یا دو سے زائد بیلوں کو ایک ساتھ جوت کر کھلیان روندوانا تاکہ غلَہ اور بھوسا الگ الگ ہو جائے
دائِیں آنکھ پَھڑَکْنا
داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے
یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی
(صفائی کا خیال نہ رکھنے والے کے بارے میں کہا جاتا ہے) یا تو پیدائش کے وقت جو غسل دیا تھا یا مرنے کے وقت جو غسل دیا جائے گا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasallii
तसल्ली
.تَسَلّی
contentment, satisfaction, consolation, comfort, solace
[ Sawal-kuninda ke sawalon ka jawab-dehinda ne tasalli bakhsh jawab diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har ek kone mein shama raushan ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziyaafat
ज़ियाफ़त
.ضِیافَت
feast, banquet, treat, hospitality
[ Safdar Jang ne ziyafat ke bahane Jawed Khan ko apne yahan bula kar qatl kara diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taash
ताश
.طاش
large basin, tray
[ Badshah ne kaha ki hire-jawahrat taash mein rakh kar pesh kia jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sahaafat
सहाफ़त
.صَحافَت
journalism
[ Adab (Literature) sahafat ya khitabat (Speach) ki tarah hamen bhadkata nahin hai balki hamen shu'uur deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aavaaragii
आवारगी
.آوارَگی
vagrancy, wandering, roaming, licentiousness, profligacy
[ Awaragi ki taraf rujhan badhta gaya rang aur gahra hua aur apni zindagi ka drama khelne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shujaa'at
शुजा'अत
.شُجَاعَت
bravery, valour, chivalry
[ Umar ki shujaa'at ki kahani abhi bhi yaad ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mezbaan
मेज़बान
.میزبان
master of the house, or of a feast, host, landlord
[ Arshad Husain ne is tarah kaha goya wo mezban the aur ye mehman ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mehmaan
मेहमान
.مِہْمان
guest, visitor, stranger, lodger
[ Mezban ki mehman-nawazi se tamam log bahut khush the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farhat
फ़रहत
.فَرْحَت
joy, gladness, pleasure
[ Chay ke ghunt jaise-jaise mere halaq se utar rahe the farhat mahsus ho rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (دائی)
دائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔