تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَو" کے متعقلہ نتائج

ڈَو

رک : ڈونگی ، چھوٹی کشتی.

ڈُونگی

گہرائی ، عُمُق .

ڈَوّا

کفگیر جو دیگ سے سالن نکالنے کے کام آتا ہے

ڈَورُو

ایک چھوٹا ساز، ڈگڈگی، ڈمرو.

ڈَولا

پالکی جس میں بیشتر عروس کو رخصت کرتے ہیں، میانہ

ڈَولْنا

لکڑی کو چھیل چھال کر ڈھب پر لانا : درست کرنا، ڈول ڈالنا

ڈَونج

مچان ،پاڑ یا پاڑھ جس پر بیٹھ کر فصل سے ہر ندوں کو آڑاتے ہیں.

ڈَولومائِٹ

(معماری) چُونے اور میگنیشیا کے مساوی تناسب کا مرکب.

ڈَولانا

دہرانا، بار بار پڑھنا، درست کرنا، موزوں کرنا

ڈَولْڈْرَم

(جغرافیہ) خطِ استوا کے قریب وہ خِطّہ جہاں سمندر ساکن رہتا ہے اور ہوا بدلتی رہتی ہے

ڈَومِینیشَن

غلبہ ، اِقتدار ، اثر ، تسلّط.

ڈُوبے

ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈَونکْنا

جانور کا آواز نِکالنا (کُتا ، بِلی ، بیل وغیرہ).

ڈُوبا

قلم کو روشنائی میں ڈُبونا

ڈُوبی

غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).

ڈَواں ڈَول

ڈگمگاتا ہوا، ڈھل مل یقین، آوارہ، سرگرداں، پریشان، سراسیمہ، خراب و خستہ، ڈان٘وا ڈول

ڈُوبْتے

ڈُوبتا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈَونڈانا

مارا مرا پھرنا، بھٹکتے پھرنا، چکّرکاٹنا

ڈُوبْتا

وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا

ڈُوبْتی

ڈُوبتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

ڈولَہ

رک : ڈولا .

ڈَولا بَنْدی

کھیت کے چاروں طرف کھین٘چی جانے ولای کان٘ٹے دار جھاڑیوں کی باڑ.

ڈوہْرا

wooden spoon to stir and ladle out sugar cane juice

ڈوہْری

ڈوہرا ،چمچہ، ڈوئی.

ڈَولا بَنانا

(کاشت کاری) کھیت میں لے جا کر جماع کرنا ؛ کھیل بنانا ، کام کرنا.

ڈُوب

۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)

ڈُوباں

(عو) وہ زمین جو تالاب کے اور نہر وغیرہ کے اِرد گِرد یا مابین واقع ہو

ڈوسا

ایک پکوان جو جنوبی ہند کے باشندوں کی مرغوب غِذا ہے

ڈونگَہ

ڈونگا (الف) امذ کے معنی ۲

ڈَول واصِلْ باقِی

(قانون) وہ نقشہ جس میں مجموعہ اور بقایا معاملہ درج ہو ، مراد نقشہ ، گوشوارہ

ڈول پَٹَّہ

کھیت کی مالگُزاری.

ڈولَنہار

جُھومنے والا ، لہرانے والا ، ڈولنے والا.

ڈور ہِلْنا

ڈورہلانا(رک) کا لازم

ڈُوپَٹَّہ

رک : دُوپَٹّا.

ڈور ہِلانا

سِلسله جنبانی کرنا، سِلسله قاہم رکھنا، حرکت کرنا.

ڈولی خانَہ

سواری وغیرہ کھڑی ہونے کی جگہ.

ڈوہی

ٹیلہ، مٹی کی برجی، حد کی برجی، مٹی جو دریا چھوڑ جائے

ڈوہ

گہرا پانی ، گہرا گڑھا ، چشمہ.

ڈور کا گولَہ

لیٹی ہوہی ڈور، دھاگے کی پیچک

ڈوری ہِلانا

اشاروں پر چلانا

ڈولی لَگی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

ڈوب دِیا ہُوا

بسایا ہوا ، آراستہ کیا ہوا ، سجایا ہوا.

ڈولی کا کَہار

(مجازاً) غُلام ، حکم کے پابند .

ڈِوِلَپِن٘گ

(فوٹوگرافی) تصویر کشی کے بعد تیاری کا عمل ، (فلم وغیرہ کو) خاص کیمیاوی اجزا سے دھونا کہ تصویر نظر آئے .

ڈولِیاں ہونا

(چور) پکڑا جانا ، سرکاری پیادوں کا پکڑ لے جانا ، گرفتار ہو جانا.

ڈُوکَہ

مچھلی.

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

ڈونڈُو زادَہ

مرشد کا بیٹا، پیر کی اولاد.

ڈولی کَھڑی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

ڈول پَر کا دانَہ

مُفت کی چیز، بے محنت ومشقت مِلی ہوئی چیز ؛ مالِ غنیمت

ڈور ہونا

فریفته ہونا، گرویدہ ہونا، مائل ہونا، غالب ہونا.

ڈول ہونا

طور طریقہ ہونا ، ڈھنگ ہونا.

ڈولی کَھڑی رَہْنا

سواری تیّار ہونا.

ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا

دوسری جگہ تو جو فرمائش ہو گانا پڑتا ہے مگر اپنے گھر میں جو چاہو کرو، اپنے گھر میں ہر شخص اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے اور جو چاہے کرسکتا ہے

ڈولا آتا ہے اور جَنازَہ جاتا ہے

شریف زادی عِزّت و احترام سے بیاہ کر گھر میں آتی ہے اور مر کر نکلتی ہے

ڈونڈُو و بَرَہْمَن

مراد : مسلمان اور ہندو.

ڈولْنا

اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.

ڈونگَر کھود کے چُوہا مارْنا

مُشکل مگر بے فائدہ کام کرنا

ڈولی میں بَیٹھ کَر اُپلْے چُنے گَئے ہَیں

کوئی کام خلافِ اصول یا خلافِ وضع و عادت کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَو کے معانیدیکھیے

ڈَو

Dauडौ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ڈَو کے اردو معانی

  • رک : ڈونگی ، چھوٹی کشتی.

Urdu meaning of Dau

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Dongii, chhoTii kashtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone