تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکْھتا" کے متعقلہ نتائج

دیکْھتا

آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

دیکْھتا ہوں

اچھا غور کروں گا، تلاش کروں گا، ابھی سوچ رہا ہوں.

دیکْھتا کیا ہے

کیا تامّل ہے، پس و پیش کیوں ہے.

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکْھتا چَلْنا

خبردار، رہنا، چوکس رہنا، چاروں طرف نگاہ رکھنا.

دیکْھتا بھالْتا

غور سے دیکھتا ہوا، چوکسی کے ساتھ.

دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں

کوئی سچی گواہی نہیں دیتا ہے، جس نے دیکھا ہے وہ گواہی نہیں دیتا اور جو گواہی دیتا ہے اس نے کچھ دیکھا نہیں

خُدا تو دیکْھتا ہے

اللہ سے کچھ پوشیدہ نہیں.

میرا خُدا دیکْھتا ہے

کسی تہمت سے بری الذّمہ ہونے کے لے قسم کھانے کے موقعے پر کہتے ہیں

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا

شرمیلا ہے، حیادار ہے

مُنہ دیکھتا رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

اَپنا مُپ دیکھتا ہے

(چراغ کے لیے) بجھنے کو ہے، بجھا سا ہے.

صُورَت دیکھتا رَہ جانا

حیران رہ جانا

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

مُنھ دیکھتا رَہ جانا

۔۱۔مُنھ تکتا رہ جانا۔ ناامید ہوجانا۔ ۲۔حیران اور ششدر رہ جانا۔ ؎

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

راسْتَہ چَلْتے اَپْنے سائے کو دیکھتا جاتا ہے

بناؤ سن٘گار کا بہت خیال ہے

تَھکا اُونْٹ سَرا کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

جِدھر دیکھتا ہوں اُدھر تُو ہی تُو ہے

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں

مور ناچْتا ہے جَب اَپنے پانْو دیکھتا ہے تو رو دیتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں

کپڑوں پر سب کی نظر ہوتی ہے ، ظاہر کو سب دیکھتے ہیں باطن کو کوئی نہیں جانتا ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب ظاہر داری برتنا ضروری ہو جائے یا کسی بھی معاملے میں بعض باتوں کا اظہار ایک ضرورت ہو.

جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا

زائچہ سب دیکھتے ہیں مگر قسمت کا لکھا کوئی نہیں جانتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکْھتا کے معانیدیکھیے

دیکْھتا

dekhtaaदेखता

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دیکْھتا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

صفت

  • مرئی

شعر

Urdu meaning of dekhtaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankho.n vaala, jo aankho.n se dekh saktaa ho, jaanch, pa.Dtaal
  • muri.i

English meaning of dekhtaa

Adverb

  • look, see, watch, whilst seeing or looking at, at sight

Adjective

  • seeing

देखता के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आंखों वाला, जो आंखों से देख सकता हो, अवलोकिन, जांच, पड़ताल, निरिक्षण

विशेषण

  • दृष्टिगोचर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکْھتا

آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

دیکْھتا ہوں

اچھا غور کروں گا، تلاش کروں گا، ابھی سوچ رہا ہوں.

دیکْھتا کیا ہے

کیا تامّل ہے، پس و پیش کیوں ہے.

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکْھتا چَلْنا

خبردار، رہنا، چوکس رہنا، چاروں طرف نگاہ رکھنا.

دیکْھتا بھالْتا

غور سے دیکھتا ہوا، چوکسی کے ساتھ.

دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں

کوئی سچی گواہی نہیں دیتا ہے، جس نے دیکھا ہے وہ گواہی نہیں دیتا اور جو گواہی دیتا ہے اس نے کچھ دیکھا نہیں

خُدا تو دیکْھتا ہے

اللہ سے کچھ پوشیدہ نہیں.

میرا خُدا دیکْھتا ہے

کسی تہمت سے بری الذّمہ ہونے کے لے قسم کھانے کے موقعے پر کہتے ہیں

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا

شرمیلا ہے، حیادار ہے

مُنہ دیکھتا رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

اَپنا مُپ دیکھتا ہے

(چراغ کے لیے) بجھنے کو ہے، بجھا سا ہے.

صُورَت دیکھتا رَہ جانا

حیران رہ جانا

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

مُنھ دیکھتا رَہ جانا

۔۱۔مُنھ تکتا رہ جانا۔ ناامید ہوجانا۔ ۲۔حیران اور ششدر رہ جانا۔ ؎

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

راسْتَہ چَلْتے اَپْنے سائے کو دیکھتا جاتا ہے

بناؤ سن٘گار کا بہت خیال ہے

تَھکا اُونْٹ سَرا کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

جِدھر دیکھتا ہوں اُدھر تُو ہی تُو ہے

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں

مور ناچْتا ہے جَب اَپنے پانْو دیکھتا ہے تو رو دیتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں

کپڑوں پر سب کی نظر ہوتی ہے ، ظاہر کو سب دیکھتے ہیں باطن کو کوئی نہیں جانتا ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب ظاہر داری برتنا ضروری ہو جائے یا کسی بھی معاملے میں بعض باتوں کا اظہار ایک ضرورت ہو.

جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا

زائچہ سب دیکھتے ہیں مگر قسمت کا لکھا کوئی نہیں جانتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone