تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو" کے متعقلہ نتائج

دو

چند، تھوڑے (قلت افراد ظاہر کرنے کے لیے)

دو

two

دُوں

ڈھول کی آواز ، کسی ساز کے مسلسل بجنے کی آواز ، نوبت اور نقّارے کی آواز

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دوسْت

وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)

دوسْتاں

دوست کی جمع بقاعدۂ فارسی

دو پایَہ

دو ٹانگوں کا، دو پایوں کا

دونو

رک : دونوں

دو سائی

(کاشت کاری) بھت مئی ، گنّے کی پیرائی یعنی بونے کا طریقۂ کار .

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دو پَیَّہ

رک : دوپہیہ .

دو پَرَہ

(حیوانیات) دو پروں یا بازو والا

دوسْنا

دوش دینا، الزام لگانا

دو دِلَہ

فکر مند ، پریشان .

دو رَگَہ

दोग़ला, वर्ण-संकर।।

دو سَنَہ

ایک قسم کا روپیہ .

دو کَنَہ

دونوں طرف ، ہر طرف .

دو دَمَہ

دو دھاری ، دو ھار والا .

دوسْتا

رفیقِ جانی، ہم جلیس، ہم سخن

دوسْتی

یارانہ، میل جول، بے تکلفی کی ملاقات، تعلق خاطر، راہ و رسم، صاحب سلامت، یگانگت، محبّت

دو فُٹَہ

دو فٹ لمبا مسطر یا پیمانہ ، دو فٹ لمبائی رکھنے والا .

دَور

وہ رسیّاں جن سے آبپاشی کرنے والی ٹوکری بندھی ہوتی ہے.

دو رَسْتَہ

دو راستہ جس کے دونوں طرف درخت یا عمارتوں کی قطاریں ہوں .

دو اَسپَہ

وہ شخص جس کے ذاتی دو گھوڑے ہوں، جس شخص کے دو گھوڑے رسالے میں نوکر ہوں

دو روزَہ

دو دن کا، تھوڑی مدّت کا، وہ چیز جس کی بقا کا زمانہ بہت تھوڑا ہو، عارضی، ناپائیدار

دو گوہَر

عقل اور روح

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

دو گانہ

نماز کی دو رکعتیں، نفلیں، شکرانہ یا عید کی نماز جس میں دو رکعتیں ادا کی جائیں

دو ہونا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

دو شَن٘بَہ

اتوار کے بعد آنے والا دن، پیر‏، سوموار

دو طَرْفَہ

دو طرف کا، دوجانب کا، باہم

دو ہَفْتے

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف نیچے ہوتا ہے حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے دونوں ہاتھ ڈال کر گردن پر مل اکر ایک طرف زور دے کر چت کر دیتے ہیں .

دو کَلْیَہ

دو کلی والی (ٹوپی) .

دو شِقَہ

دو طرح کا ، دو قسم کا ، دو شاخہ .

دو دَسْتَہ

دونوں طرف، دو طرفہ

دو پَہْلُو

دو رُخا ، دو کنارے والا .

دو بَطْنَہ

(نباتیات) فلس نیا ساختیں جو غُصنے کے راس کے قریب بہت ہی آسانی سے اور واضح دِکھائی دیتی ہیں.

دو جَثْلَہ

دوگنی یا دوہری لمبائی رکھنے والا .

دو مُہْرَہ

کاغذ کی ایک عمدہ قسم ، یہ کاغذ عموماً کتابت کے لئے استعمال ہوتا تھا .

دو فَصْلَہ

(land) yielding two crops a year

دو ہَفْتَہ

مہینے کی چودھویں تاریخ ، چودہ روز .

دو عَمَلَہ

مختلف الخیال اشخاص یا جماعتوں کی حکومت جس میں بدنظمی پائی جائے . (مجازاً) بدنظمی ، کشاکش ، بدانتظامی .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو کَلِمَہ

دو بولوں پر مشتمل، خلاصہ، مختصر باتیں

دو قَلَمَہ

دو قلموں والا ، وہ خط یا تحریر جو دو قلموں سے لکھی گئی ہو .

دو کَن٘گ

(شمشیر زنی) دو کنگ اس کو کہتے ہیں کہ ایک ہاتھ میں تلوار یا گدکا دوسرے میں پھری یعنی ایک ہاتھ سے ضرب لگائیں اور دوسرے سے روکیں

دو لَخْتَہ

(لسانیات) دو رُکنی ، دو رُکنوں کی آواز رکھنے والا .

دو صِنْفَہ

(حیاتیات) دو صنف کا ، دو نسلا ، دو جنسی ، خنثوی .

دو غَزْلَہ

دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو

دو جَہاں

موجودہ دنیا اور مرنے کے بعد کا عالم، دنیا اور آخرت، دین اور دنیا

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دو آبَہ

ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی

دو وَقْتَہ

دونوں وقت ، صبح و شام .

دو دوپَہَر

بہت دیر تک ، صبح سے شام تک .

دو سُخَنَہ

امیر خسرو کی پہیلیوں کی ایک قسم جس میں کئی سوالوں کا ایک جواب ہوتا ہے

دو قُطْبَہ

دو محور والا ، انٹینا کی طرح کا ایک آلہ .

دوتا

رک : دُوت

دو جِیا

حامله عورت

دو وَرَقَہ

دو ورق کا رسالہ یا مختصر کتاب وغیرہ ، کتابچہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو کے معانیدیکھیے

دو

doदो

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دو کے اردو معانی

صفت، عددی

  • چند، تھوڑے (قلت افراد ظاہر کرنے کے لیے)
  • ایک اور ایک کا مجموعہ، ایک کے بعد کا عدد
  • جوڑا، جفت، دونوں
  • کئی، چند، کچھ
  • دوسرا
  • الگ، غیر، جُدا

اسم، مذکر

  • آگ جلنا، وہ آگ جو جنگل میں خود بخود لگ جائے، جلتا ہوا جنگل، آفت، رنج

فعل

  • عطا کرنا، دینا، سپرد کرنا

شعر

Urdu meaning of do

  • Roman
  • Urdu

  • chand, tho.De (qillat afraad zaahir karne ke li.e
  • ek aur ek ka majmuu.aa, ek ke baad ka adad
  • jo.Da, jupht, dono.n
  • ka.ii, chand, kuchh
  • duusraa
  • alag, Gair, judaa
  • aag jalnaa, vo aag jo jangal me.n KhudabKhud lag jaaye, jaltaa hu.a jangal, aafat, ranj
  • ata karnaa, denaa, sapurd karnaa

English meaning of do

Adjective, Numeral

  • two, few, some, separate, paired, give

Noun, Masculine

  • burning fire, auto-ignited fire, fire in jungle, sorrow

Verb

  • give, pay

दो के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जो गिनती में एक से एक अधिक हो। तीन से एक कम। पद-दो-एक-एक से एक या दो अधिक। कुछ। जैसे-उनसे दो-एक बातें कर लो। दो चार-दो, तीन अथवा चार। कुछ। थोड़ा। जैसे-दो-चार दिन बाद आना। दो दिन की बहुत थोड़े समय का। हाल का। जैसे-यह तो अभी दो दिन की बात है। किसके दोसिर हैं ? = किसे फालतू सिर है ? कौन व्यर्थ अपने प्राण गवाना चाहता है। मुहा०-(आँखें) दो-चार होना = सामना होना। (किसी से) दो-चार होना = भेंट या मुलाकात होना। दो दो बातें करना संक्षिप्त परंतु स्पष्ट प्रश्नोत्तर करना। साफ-साफ कुछ बातें पूछना और कहना। दो नावों पर पैर रखना = दो आश्रमों या दो पक्षों का अवलंबन करना। ऐसी स्थिति में रहना कि जब जिधर चाहे, तब उधर मुड़ या हो सकें।
  • विभिन्न या परस्पर-विरोधी। जसे-देश की सुरक्षा के संबंध में दो राय हो ही नहीं सकती। पुं० १. एक के ठीक बादवाली संख्या। एक और एक का जोड़। २. उक्त का सूचक अंक जो इस प्रकार लिखा जाता है-२
  • एक और एक, द्वयं ।
  • संख्या '2' का सूचक।

دو سے متعلق دلچسپ معلومات

دو واؤ مجہول، بمعنی Two۔ فارسی میں واؤ معروف سے بولتے ہیں۔ ہمارے مشرقی علاقوں کی زبانوں مثلاً بھوج پوری میں، اور اودھی میں بھی واؤ معروف ہی بولتے ہیں۔’’دوئی‘‘ بمعنی Twoness میں بھی اردو فارسی دونوں میں واؤ معروف ہے۔ بعض لوگ مصر ہیں کہ فارسی میں لفظ ’’دو‘‘ محض نیم سبب ثقیل، یعنی ف مفتوح کے برابر بولا جاتا ہے۔ یہی لوگ اس پر بھی مصر ہیں کہ ترکیبی صورت میں اردو میں بھی اسے محض نیم سبب ثقیل بولنا چاہئے۔ یہ دونوں خیالات غلط ہیں۔ اردو فارسی دونوں میں اس لفظ کا اصل تلفظ بروزن یک سبب خفیف، یعنی بروزن فع بھی ہے۔ امیر خسرو ؎ زفکر دو جہاں آزاد باشم اگر تو ہم نشین بندہ باشی میر کا شعر ہے ؎ ہم بھی عالم فقر میں ہیں پر ہم سے جومانگے کوئی فقیر ایک سوال میں دو عالم دیں اتنے دل کے تنگ نہیں میر منشی محمدپادشاہ شاد، مؤلف ’’فرہنگ آنند راج‘‘ نے اپناقطعہ نقل کیا ہے جس میں ’’دو‘‘ کے دونوں تلفظ آگئے ہیں ؎ دو بود چار شد از تیغ شاہ مرکب و مرد بلے دو چار شود چوںبہ تیغ گشت دو چار بہ کتف ہر تن کاں تیغ برق سیر رسید ز تنگ توسن تازی بخاک کرد گذار یہ بات صحیح ہے کہ ’’دو‘‘ کو جب کسی فقرے یا ترکیب میں ڈالتے ہیں تو اردو فارسی دونوں ہی میں اس لفظ کواکثر بروزن ف مضموم، یعنی بروزن نصف سبب ثقیل ہی ادا کرتے ہیں۔ لیکن یہ قاعدۂ کلیہ نہیں۔ اردو فارسی میں بہت سے کلمے ایسے بھی ہیں جن میں’’دو‘‘ کو پورا ہی ادا کیا جاتا ہے، مثلاً: دوبدو[اردو، فارسی]، دوتہی [فارسی]، دوٹوک [اردو]، دودلہ [اردو،فارسی]، دوغلا[اردو]، دومونہی / دوموہی/ دومہی [اردو]

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو

چند، تھوڑے (قلت افراد ظاہر کرنے کے لیے)

دو

two

دُوں

ڈھول کی آواز ، کسی ساز کے مسلسل بجنے کی آواز ، نوبت اور نقّارے کی آواز

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دوسْت

وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)

دوسْتاں

دوست کی جمع بقاعدۂ فارسی

دو پایَہ

دو ٹانگوں کا، دو پایوں کا

دونو

رک : دونوں

دو سائی

(کاشت کاری) بھت مئی ، گنّے کی پیرائی یعنی بونے کا طریقۂ کار .

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دو پَیَّہ

رک : دوپہیہ .

دو پَرَہ

(حیوانیات) دو پروں یا بازو والا

دوسْنا

دوش دینا، الزام لگانا

دو دِلَہ

فکر مند ، پریشان .

دو رَگَہ

दोग़ला, वर्ण-संकर।।

دو سَنَہ

ایک قسم کا روپیہ .

دو کَنَہ

دونوں طرف ، ہر طرف .

دو دَمَہ

دو دھاری ، دو ھار والا .

دوسْتا

رفیقِ جانی، ہم جلیس، ہم سخن

دوسْتی

یارانہ، میل جول، بے تکلفی کی ملاقات، تعلق خاطر، راہ و رسم، صاحب سلامت، یگانگت، محبّت

دو فُٹَہ

دو فٹ لمبا مسطر یا پیمانہ ، دو فٹ لمبائی رکھنے والا .

دَور

وہ رسیّاں جن سے آبپاشی کرنے والی ٹوکری بندھی ہوتی ہے.

دو رَسْتَہ

دو راستہ جس کے دونوں طرف درخت یا عمارتوں کی قطاریں ہوں .

دو اَسپَہ

وہ شخص جس کے ذاتی دو گھوڑے ہوں، جس شخص کے دو گھوڑے رسالے میں نوکر ہوں

دو روزَہ

دو دن کا، تھوڑی مدّت کا، وہ چیز جس کی بقا کا زمانہ بہت تھوڑا ہو، عارضی، ناپائیدار

دو گوہَر

عقل اور روح

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

دو گانہ

نماز کی دو رکعتیں، نفلیں، شکرانہ یا عید کی نماز جس میں دو رکعتیں ادا کی جائیں

دو ہونا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

دو شَن٘بَہ

اتوار کے بعد آنے والا دن، پیر‏، سوموار

دو طَرْفَہ

دو طرف کا، دوجانب کا، باہم

دو ہَفْتے

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف نیچے ہوتا ہے حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے دونوں ہاتھ ڈال کر گردن پر مل اکر ایک طرف زور دے کر چت کر دیتے ہیں .

دو کَلْیَہ

دو کلی والی (ٹوپی) .

دو شِقَہ

دو طرح کا ، دو قسم کا ، دو شاخہ .

دو دَسْتَہ

دونوں طرف، دو طرفہ

دو پَہْلُو

دو رُخا ، دو کنارے والا .

دو بَطْنَہ

(نباتیات) فلس نیا ساختیں جو غُصنے کے راس کے قریب بہت ہی آسانی سے اور واضح دِکھائی دیتی ہیں.

دو جَثْلَہ

دوگنی یا دوہری لمبائی رکھنے والا .

دو مُہْرَہ

کاغذ کی ایک عمدہ قسم ، یہ کاغذ عموماً کتابت کے لئے استعمال ہوتا تھا .

دو فَصْلَہ

(land) yielding two crops a year

دو ہَفْتَہ

مہینے کی چودھویں تاریخ ، چودہ روز .

دو عَمَلَہ

مختلف الخیال اشخاص یا جماعتوں کی حکومت جس میں بدنظمی پائی جائے . (مجازاً) بدنظمی ، کشاکش ، بدانتظامی .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو کَلِمَہ

دو بولوں پر مشتمل، خلاصہ، مختصر باتیں

دو قَلَمَہ

دو قلموں والا ، وہ خط یا تحریر جو دو قلموں سے لکھی گئی ہو .

دو کَن٘گ

(شمشیر زنی) دو کنگ اس کو کہتے ہیں کہ ایک ہاتھ میں تلوار یا گدکا دوسرے میں پھری یعنی ایک ہاتھ سے ضرب لگائیں اور دوسرے سے روکیں

دو لَخْتَہ

(لسانیات) دو رُکنی ، دو رُکنوں کی آواز رکھنے والا .

دو صِنْفَہ

(حیاتیات) دو صنف کا ، دو نسلا ، دو جنسی ، خنثوی .

دو غَزْلَہ

دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو

دو جَہاں

موجودہ دنیا اور مرنے کے بعد کا عالم، دنیا اور آخرت، دین اور دنیا

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دو آبَہ

ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی

دو وَقْتَہ

دونوں وقت ، صبح و شام .

دو دوپَہَر

بہت دیر تک ، صبح سے شام تک .

دو سُخَنَہ

امیر خسرو کی پہیلیوں کی ایک قسم جس میں کئی سوالوں کا ایک جواب ہوتا ہے

دو قُطْبَہ

دو محور والا ، انٹینا کی طرح کا ایک آلہ .

دوتا

رک : دُوت

دو جِیا

حامله عورت

دو وَرَقَہ

دو ورق کا رسالہ یا مختصر کتاب وغیرہ ، کتابچہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone