تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"die" کے متعقلہ نتائج
die کے لیے اردو الفاظ
die کے اردو معانی
- چَل بسنا
- فَوت ہونا
- گُزارْنا
- اِنْتِقال کرنا
- خاتِمَہ ہونا
- مارنا
- مَر مٹنا
- رُوح نکلنا
- پانسہ
- قُرْعَہ
- سانچہ
- ٹھپہ
die के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चल बसना
- फ़ौत होना
- गुज़ारना
- इन्तेक़ाल करना
- ख़ातिमा होना
- मारना
- मर मिटना
- रूह निकलना
- पाँसा
- क़ुर'आ
- साँचा
- ठप्पा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَے
خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.
ڈِیزِل
(پیٹرولیم) پیٹرول سے کم تر درجہ کا بھاْری معدنی تیل جو ڈِیزل اِنجن چلانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے، سُرخی مائل بُھورے رن٘گ کا کثیف، کم قیمت تیل
ڈِیزل اِنجن
خود کار موٹر مشینوں کا احتراقی اِنجن جو جرمن سائنس دان ڈِیزل نے بنایا اور اُسی کے نام سے مشہور ہوا عُرف عام میں ہر وہ اِنجن جو کمتر درجہ کے پیٹرول سے چلتا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (die)
die
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔