تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِعایَہ" کے متعقلہ نتائج

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

دَہایا

رک : دَہا

داعِیَّہ

دعویٰ، دعوے دار ہونا

داہِیا

وہ کاشت کار جو جنگل کاٹ کر نو توڑ قطعۂ زمین پر کاشت اور قبضہ رکھتا ہو.

داہِیَہ

حادثہ، آفت، مصیبت، زمانہ کی سختی

دھایا

بوڑ یا شفٹنگ کلٹیویشن (Shifting Cultivation)، جس کو مختلف مقامات پر قمری، دھایا، جھوم بھی کہتے

دُعائِیَّہ

دعا کے انداز میں، بطورِ دعا، دعا کے طور پر

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

دھایا پُوجْنا

(طنزاً) ہاتھ جوڑنا ، ڈنڈوت کرنا ، باز آنا ، سیر ہو جانا ، دھاپ جانا .

داعِیَّہ دار

دعوے دار ؛ (مجازاً) یا امامت کا مُدَّعِی.

دُعائِیَہ جُمْلَہ

شکریہ کا کلمہ، احسان کے بدلے میں دیی جانے والی دعائیں

دُعائِیَّہ اِجْتِماع

عِبادت کے لیے جمع ہونا

دُعائِیَہ کَلِمات

benedictory words

دُعایان

دعائیں ، التجائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِعایَہ کے معانیدیکھیے

دِعایَہ

di'aaya•दि'आया

اصل: عربی

اشتقاق: دَعا

  • Roman
  • Urdu

دِعایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

Urdu meaning of di'aaya

  • Roman
  • Urdu

  • daavaa, haq, qabzaa, madad, haazirii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِعایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِعایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone