تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھتے" کے متعقلہ نتائج

دیکھتے

دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

دیکھتے ہی

نظر ڈالتے ہی ، فوراً ، ترنت.

دیکھتے رَہنا

محافظت کرنا، نگرانی کرنا

دیکھتے ہوئے

لحاظ کرتے ہوئے ، زیرِ غور رکھتے ہوئے.

دیکھتے کیا ہیں

رک : دیکھتا کیا ہے معنی نمبر ۲.

دیکھتے دیکھتے

جاری، تیزی کے ساتھ، برابر، مسلسل

دیکھتے جاؤ

آگاہ کرنے یا توجہ دِلانے کے لیے، یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں.

دیکھتے ہی دیکھتے

ذرا سی دیر میں ، تیزی کے ساتھ ؛ برابر ، مسلسل.

دیکھتے دِکھاتے

دیدہ و دانستہ ، جان بُوجھ کر.

دیکھتے رَہ جانا

حیرت یا مایوسی کی نگاہوں سے دیکھنا

دیکھتے کَھڑے رَہْنا

تکنا ، حسرت کرنا.

دیکھتے سار

فوراً ، بِلاتامل ، دیکھتے ہی.

دیکھتے کا دیکھتے رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دیکھتے کے دیکھتے رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھتے کے معانیدیکھیے

دیکھتے

dekhte•देखते

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دیکھتے کے اردو معانی

  • دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of dekhte

  • Roman
  • Urdu

  • dekhana (ruk) se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of dekhte

دیکھتے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone