تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَے" کے متعقلہ نتائج

دَے

خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.

دے

" دینا " سے امر اصل فعل کے شروع میں تکمیل کے لیے مستعمل ہے، جیسے دے پٹکنا، دے مارنا

دے دے

بار بار دے کر ، بھر بھر دیکر.

دے دینا

(کسی کو کوئی چیز) دے ڈالنا، حوالے کرنا

دے رَکْھنا

دینا ، مہیّا کرنا ، مقرّر کرنا ، عطاْ کرنا ، بخش دینا ، مقدر کرنا .

دے بَیٹْھنا

دے دینا.

دے لے کے

خیرات کر کے ، لے دے کے.

دے مَرنا

bequeath

دے ڈالْنا

دینا، مہیا کرنا، عطا کرنا، بخشش

دے نِکَلْنا

طاقت کے مطابق دینے کے قابل ہونا ، مقدور بھر دے سکنا.

دے مارْنا

۱. پھینک دینا ، پٹکنا ، زور سے گِرانا.

دے چھوڑْنا

دے دینا ، خیرات کرنا.

دے پَٹَکْنا

زور سے نیچے گِرا دینا، پٹک دینا، بے عزّت یا ذلیل کرنا، نظروں سے گِرا دینا

دے دِلا کَر

اچھی طرح دے کر .

دے دَھما دَھم

کثرت سے ، زور سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَے کے معانیدیکھیے

دَے

dai•दय

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دَے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.

شعر

Urdu meaning of dai

  • Roman
  • Urdu

  • Khorshiidii saal ka dasvaa.n mahiina jis se mausam-e-surma aur Khazia.n ka aaGaaz hotaa hai ; (majaazan) Khizaa.n, mausam-e-Khizaa.n

English meaning of dai

Noun, Masculine

  • the tenth month of the Persian calendar corresponding to December-January (when the sun is in the sign of Capricorn)
  • the beginning of winter, autumn

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone