تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیکھے" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- اردو
- مرکب الفاظ
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
دیکھے کے اردو معانی
- دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.
شعر
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
کبھی تو چونک کے دیکھے کوئی ہماری طرف
کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے
کون بدن سے آگے دیکھے عورت کو
سب کی آنکھیں گروی ہیں اس نگری میں
Urdu meaning of dekhe
- Roman
- Urdu
- dekhana (ruk) ka maazii niiz maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal
English meaning of dekhe
- look, see, watch
دیکھے کے مرکب الفاظ
دیکھے سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دیکھے جاؤ
کچھ بولو نہیں ، خاموشی سے دیکھتے جاؤ ، چپ چاپ دیکھتے رہو ؛ نتیجہ کا انتظار کرو (کسی سے مداخلت نہ چاہنے کے موقع پر مستعمل).
دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں
زمانہ موافق ہو تو ادنیٰ اعلی بن جاتا ہے، غلہ چوں ارزاں شود امسال سیّد می شوم
دیکھےکو بورْیَہ اَور آوے پانْچوں پَیر
معلوم تو پاگل ہو مگر اپنے مطلب کا پکّا ہو (دیوانہ بکارِ خویش ہشیار)
دیکھے راہی بولے سپاہی
اگر کوئی معاملہ ہو تو راہرو دخل نہیں دیتا البتہ سپاہی اس میں دخل دیتا ہے یعنی سامنے ہمت والا ہی آتا ہے
دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ
کسی کو اپنی اولاد کی تربیت کے لیے تنبیہ کے طور پر بولا جاتا ہے، ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
تان٘با دیکھے چِیتْنا، مُکھ دیکھے بیوہار
انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا منہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے
ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے کلوار
اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو
ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی
اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو
ہَمارا جَنازَہ دیکھے
کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔
کانی اَپْنا ٹینٹھ نَہ دیکھے ، دیکھے اَور کی پُھلّی
عیب دار اپنے بڑے عیب پر نگاہ نہیں کرتا اور دوسرے کا ذرا سا عیب دیکھ کر بھی گرفت کرتا ہے.
کُتّا دیکھے گا نَہ بَھونکے گا
حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .
پُرانی آنْکھیں دیکھے ہوئے ہے
۔ مقولہ بڑوں کو دیکھا ہے۔ تجربہ کار ہے۔ گرم و سرد آزمائے ہوئے ہے۔ کار آزمودہ ہے۔
مُنہ دیکھے کی اُلفَت
دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا
نہ کُتّا دیکھے گا نہ بھونکے گا
نہ دشمن کے سامنے جائیں گے نہ اس کے منھ سے کچھ سنیں گے، دشمن کے سامنے نہیں جانا چاہیے
آگ لَگائے تَماشا دیکھے
اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی کے متعلق یہ ظاہر کرنا ہو کہ وہ فتنہ فساد برپا یا ایذا پہنچا کر اس تماشے کو دیکھتا ہے
چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے
ظاہر بات کسی سے مخفی نہیں رہتی، سچائی کسی سے پوشیدہ نہیں رہتی، بات کھل جانے پر سب کو پتہ چل ہی جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baashinda
बाशिंदा
.باشِنْدَہ
inhabitant, resident, dweller, citizen
[ Jangal ke katne se jangli bashindon ki taadaad kam hoti ja rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaandaanii
ख़ानदानी
.خانْدانی
renowned family, familial, ancestral, hereditary
[ Meri nazar mein ek ladka hai jo ki khandani hai wo is saal UPSC ke imtihan mein baith raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darKHvaast
दरख़्वास्त
.دَرْخواسْت
application, beg, request
[ Chaprasi ne chhutti ke liye ahalkaar se darkhwast ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'avaam
'अवाम
.عَوام
common people, public, masses
[ lockdown ke waqt men Hindustani Hukoomat ne gharib awam ka khas khayal rakha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paiGaam
पैग़ाम
.پَیغام
proposal of marriage, message, mission, advice, news
[ Naushad ke liye har jagah se shadi ke paigham aate hain magar us ne abhi tak haan nahin kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saraahat
सराहत
.صَراحَت
explanation, elucidation, clarity (of speech)
[ wazir ki saraahat ke bad leader khamosh ho gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inqizaa
इंक़िज़ा
.اِنْقِضا
lapse (of a period), expiration (of a term)
[ inqiza davaon ka istemal nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shah-paara
शह-पारा
.شَہ پارَہ
masterpiece
[ Tulsii Das ka Raam Charit Maans aalami shohrat-yafta shah-para hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barKHaast
बरख़ास्त
.بَرْخاسْت
recalling or removal from office, recall, dismissal
[ BarKhaast mulaazimo.n ko bahaal kar diyaa gayaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gustaaKH
गुस्ताख़
.گُسْتاخ
impudent, saucy, uncivil, rude
[ Shakir ek gustakh ladkaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (دیکھے)
دیکھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔