تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڑ" کے متعقلہ نتائج

ڑ

صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے راے ہندی اور راے ثقیلہ بھی کہتے ہیں، اس کا تلفّظ ’’ڑے‘‘ ہے، یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے. حسابِ جمل میں اسے ’’ر‘‘ کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں. ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے۔

ڑنگا

(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے

ڑے

حرف ڑ کا تلفّظی اِملا نیز مُغیّرہ حالت.

ڑھ

صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

ڑی

یہ لاحقہ اسم کے آخر میں تصغیر کے لیے لگاتے ہیں

ڑا

یہ لاحقہ اسم کے آخر میں تصغیر کے لیے لگاتے ہیں

ڑوڑا

روڑا، ادنی، اقامت پذیر، اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، اینٹ کا ٹکڑا، پارہ خشت، پتھر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، سکونت پذیر، سدراہ، سنگریزہ، خزف، رکاوٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڑ کے معانیدیکھیے

ڑ

.Dड़

اصل: ہندی

وزن : 1

  • Roman
  • Urdu

ڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے راے ہندی اور راے ثقیلہ بھی کہتے ہیں، اس کا تلفّظ ’’ڑے‘‘ ہے، یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے. حسابِ جمل میں اسے ’’ر‘‘ کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں. ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے۔

Urdu meaning of .D

  • Roman
  • Urdu

  • suutii etbaar se urduu ka chaubiisvaa.n harf jise re hindii aur re saqiila bhii kahte hain, is ka talaffuz ''.De'' hai, ye harf arbii aur faarsii me.n nahii.n hai, urduu me.n bhii ye kisii lafz ke shuruu me.n shaaz hii aataa hai. hisaab-e-jamal me.n use ''ra'' kii ek shakl tasoXvar karke is ke aadaad bhii do sau muqarrar ki.e ge hain. .De kii aavaaz junuubii hind kii qadiim tariin aavaazo.n me.n hai aur daraav.Dii alansal hai

English meaning of .D

Noun, Feminine

  • the twenty-fifth letter of the Urdu alphabet

ड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ध्वनि की दृष्टि, से उर्दू का चौबीसवां अक्षर जिसे राए हिन्दी और राए सक़ीला(भारी) भी कहते हैं. इसका उच्चारण ''ड़े'' है. ये अक्षर अरबी और फ़ारसी में नहीं है, उर्दू में भी ये किसी शब्द के आरंभ में कभी कभी ही आता है. वाक्य के हिसाब में उसे ''रे'' का ही एक रुप ख्याल करके इसकी गिन्ती भी दो सौ रखी गई है, ' ड़े ' की ध्वनि दक्षिण भारत की प्राचीन ध्वनियों में है और द्रविणी वंश से है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڑ

صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے راے ہندی اور راے ثقیلہ بھی کہتے ہیں، اس کا تلفّظ ’’ڑے‘‘ ہے، یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے. حسابِ جمل میں اسے ’’ر‘‘ کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں. ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے۔

ڑنگا

(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے

ڑے

حرف ڑ کا تلفّظی اِملا نیز مُغیّرہ حالت.

ڑھ

صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

ڑی

یہ لاحقہ اسم کے آخر میں تصغیر کے لیے لگاتے ہیں

ڑا

یہ لاحقہ اسم کے آخر میں تصغیر کے لیے لگاتے ہیں

ڑوڑا

روڑا، ادنی، اقامت پذیر، اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، اینٹ کا ٹکڑا، پارہ خشت، پتھر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، سکونت پذیر، سدراہ، سنگریزہ، خزف، رکاوٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone