تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِنی" کے متعقلہ نتائج

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دُنی

عالم

دنی

کمینہ، سفلہ، کم ظرف، پاجی، بخیل، کنجوس

دَنی الطَّبْع

کمینہ خصلت، پست فطرت، کنجوس، کمینی طبیعت کا، کمینہ

دُنْیائے دَنی

حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا

دُنی دار

دنیا دار ، چالاک آدمی .

دَنِیُ النَّسَب

رذیل ، کم اصل ، نا جائز اولاد

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دنیاں

دنیا

دُنیا کے

تمام ، ہر قسم کے.

دُنیا کی

ہر قسم کی ، مختلف قسم کی ، افراط کے ساتھ ، بہ افراط

دُنْیَوی

دُنیا سے منسوب، دُنیا کی، دنیا کا

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دَنِیاں

= दानी

اردو، انگلش اور ہندی میں دِنی کے معانیدیکھیے

دِنی

dinii•दिनी

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دِنی کے اردو معانی

صفت

  • پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of dinii

  • Roman
  • Urdu

  • puraanaa, buu.Dhaa, aksar gho.De ke li.e istimaal hotaa hai

English meaning of dinii

Adjective

  • aged, old (generally applied to animals)

दिनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पुराना, बूढ़ा, अक्सर घोड़ों के लिए इस्तेमाल किया जाता है
  • कई या बहुत दिनों का पुराना, बासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone