تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چھیڑْنا

۱. چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا.

طَن٘بُورَہ چھیڑْنا

طنبورہ بجانا.

مَسْئَلَہ چھیڑْنا

(امورِ دینی و دنیوی یا علمی و عقلی وغیرہ سے متعلق) کوئی بات یا معاملہ سامنے لانا ، کوئی سوال اُٹھانا ۔

کَہانی چھیڑْنا

ذکر شروع کرنا ، تذکرہ کرنا ، بیتی بات کہنا ، سرگزشت سُنانا ، قصّہ بیان کرنا.

سِلْسِلَہ چھیڑْنا

سِلسلہ چھڑنا (رک) کا متعدی ، کسی بات یا کام کا آغاز کرنا ، اِبتدا کرنا ، شروع کرنا.

طَن٘بُورا چھیڑْنا

طنبورہ بجانا.

پَرْدَہ چھیڑْنا

سُر ملانا، نچمہ یا دھن شروع کرنا

قِصَّہ چھیڑْنا

کسی بات کا ذکر شروی کرنا ، کسی امر کا تذکرہ کرنا.

زَخْم چھیڑْنا

زخم تازہ کرنا

غَزَل چھیڑْنا

ترنم کے ساتھ غزل پڑھنا، لحن کے ساتھ غزل سنانا

ذِکْر چھیڑْنا

کسی بات کے بیان کرنے کی اِبتدا کرنا، بات شروع کرنا، تذکرہ کرنا

لَڑائی چھیڑْنا

لڑائی کی ابتدا کرنا ، جنگ شروع کرنا

آن چھیڑْنا

آکر چھیڑ دینا، کسی سے بیٹھےبٹھائے بلاوجہ چھیڑ چھاڑ کرنا

ساز چھیڑْنا

باجا بجانے کا آغاز کرنا

جَنگ چھیڑْنا

جن٘گ چھڑنا (رک) کا متعدی .

داسْتان چھیڑْنا

قصَہ یا کہانی شُروع کرنا.

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

راگ چھیڑْنا

ساز بجانے یا گانے کی اِبتدا کرنا نیز کوئی راگ گانا

رَیندھا چھیڑْنا

بے کار اور فضول باتیں کرنا.

گُفْتگُو چھیڑْنا

ذکر شروع کرنا، بات چھیڑنا

تَوسَن چھیڑْنا

گھوڑے کو تیز کرنا

سَمَنْد چھیڑْنا

گھوڑا تیز کرنے کے لیے ایڑ لگانا.

سُرُود چھیڑْنا

(موسیقی) سرود باجے کے مِضراب سے بجانا.

جاگْتے کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

it is useless to advise someone who is wise

جاگْتے رَہو کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

دانا کہ عقل دینا بیوقوفی ہے .

رَگ کو چھیڑْنا

بحث کرنا ، تبصرہ کرنا ، تنقید کرنا.

دُکْھتی رَگ چھیڑْنا

ایسی پتے کی بات کہنا یا ایسے بچید کی طرف اشارہ کرنا جس سے مخاطب کو سخت گھبراہٹ پریشانی یا غصّہ ہو یا اس کے دل کو چوٹ لگے ، کسی کے عیب یا کمزوری کی گرفت کرنا.

راگ مالا چھیڑْنا

طُول طویل کہانی یا سرگذشت سُنانا یا شروع کر دینا قِصّہ جھونا.

دُکْھتے ہُوئے پھوڑے چھیڑْنا

رک : دکھتی (ہوئی) رگ پکڑنا .

سارَنگ کا چَھتّا چھیڑْنا

کسی کو چھیڑ کے اپنے سر بلا لینا ؛ جو شخص چھتّے کو چھیڑتا ہے اس کی بھڑیں اس کے چمٹ جاتی ہیں اور ڈن٘گ مار کر ایذا پہون٘چاتی ہیں .

رُوح کے تاروں کو چھیڑْنا

دل میں خُوشی کا احساس پیدا کرنا.

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیڑْنا کے معانیدیکھیے

چھیڑْنا

chhe.Dnaaछेड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

چھیڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا.
  • ۲. گانا، الاپنا.
  • ۳. باجا بجانا، مضراب سے حرکت دینا.
  • ۴. (طبیعیات) ارتعاش کے قوانین کے مطابق تعدد پیما یا سولو میٹر پر آواز پیدا کرنا.
  • ۵. شروع کرنا، آغاز کرنا، سانے کی ابتدا کرنا.
  • ۶. خلل ڈالنا، آرام میں مخل ہونا، شرارت کرنا.
  • ۷. حقارت آمیز سلوک کرنا، تحقیر کے ساتھ مخاطب کرنا، شرارت بھرا برتاؤ کرنا کلمات تحقیر سے کسی کو آزردہ کرنا، بھڑکانا، اشتعال دلانا.
  • ۸. تنگ کرنا، ستانا، دق کرنا.
  • ۹. مذاق کرنا، دل لگی کرنا.
  • ۱۰. آوزیں کسنا، طعن کرنا ؛ لعنت ملامت کرنا.
  • ۱۱. تذکرہ کرنا ؛ شروع کرنا، ابتدا کرنا ، تحریک کرنا.
  • ۱۲. پھیلانا، ذمے لینا.
  • ۱۳. بحث کرنا، دلایل دینا، قابل کرنا، بات کا جتانا، آگاہ کرنا، باخبر کرنا.
  • ۱۴. کوئی بات یاد دلانا.
  • ۱۵. دکھ پہنچانا، تکلیف دہ برتاؤ کرنا ستانا، پریشان کرنا.
  • ۱۶. حال احوال پوچھنا، مزاج پرسی کرنا ؛ نمک پاشی کرنا زخم ہرا ہونا، حرکت میں لانا.
  • ۱۷. مہمیز کرنا، دوڑانا.
  • ۱۸. کسی بات یا کام کا سلسلہ قایم، شروع کرنا، آغاز کرنا.

شعر

Urdu meaning of chhe.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. chhuunaa, haath lagaanaa, mas karnaa
  • ۲. gaanaa, alaapnaa
  • ۳. baajaa bajaanaa, mizraab se harkat denaa
  • ۴. (tabiiayaat) irti.aash ke qavaaniin ke mutaabiq taaddud paima ya solo miiTar par aavaaz paida karnaa
  • ۵. shuruu karnaa, aaGaaz karnaa, saanya kii ibatidaa karnaa
  • ۶. Khalal Daalnaa, aaraam me.n muKhil honaa, sharaarat karnaa
  • ۷. haqaarat aamez suluuk karnaa, tahqiir ke saath muKhaatab karnaa, sharaarat bhara bartaa.o karnaa kalimaat tahqiir se kisii ko aazurda karnaa, bha.Dkaanaa, ishti.aal dilaana
  • ۸. tang karnaa, sataanaa, diq karnaa
  • ۹. mazaaq karnaa, dil lagii karnaa
  • ۱۰. aa.ize.n kasanaa, taan karnaa ; laanat malaamat karnaa
  • ۱۱. tazakiraa karnaa ; shuruu karnaa, ibatidaa karnaa, tahriik karnaa
  • ۱۲. phailaanaa, zimme lenaa
  • ۱۳. behas karnaa, dalaa.el denaa, qaabil karnaa, baat ka jataanaa, aagaah karnaa, baaKhbar karnaa
  • ۱۴. ko.ii baat yaad dilaana
  • ۱۵. dukh pahunchaanaa, takliifdeh bartaa.o karnaa sataanaa, pareshaan karnaa
  • ۱۶. haal ahvaal puuchhnaa, mizaajpursii karnaa ; namakpaashii karnaa zaKham haraa honaa, harkat me.n laanaa
  • ۱۷. mehmez karnaa, dau.Daanaa
  • ۱۸. kisii baat ya kaam ka silsilaa qaayam, shuruu karnaa, aaGaaz karnaa

English meaning of chhe.Dnaa

Transitive verb

  • To Tease

Verb

  • fret, trouble
  • incite, excite
  • meddle with, lay hand on
  • start (singing or playing a musical instrument)
  • tease, annoy or vex, usually in a light vein for fun
  • touch

छेड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को किसी वस्तु आदि से खोदना, वस्तुओं को खोद-खाद करना या फेर-बदल करना
  • आरम्भ करना, बात आदि की शुरुआत करना
  • मज़ाक में तंग करना, किसी को तंग करना
  • इस प्रकार छुना या स्पर्श करना कि उसके फल-स्वरूप कोई क्रिया या व्यापार घटित हो। जैसे – बीन या सितार के तार छेड़ना
  • जीव-जन्तुओं आदि को इस प्रकार स्पर्श करना या उन्हें तंग करना जिससे वे क्षुब्ध होकर आक्रमण कर सकते हो। जैसे – कुत्ते, साँड या साँप को छेड़ना
  • किसी को तंग करने के लिए उसके काम में अड़ंगा लगाना या बाधा खड़ी करना
  • किसी चीज को अकारण या व्यर्थ में छूना जिससे उनमें विकार उत्पन्न हो सकता हो। जैसे – घाव या उसमें बँधी पट्टी को छेड़ना
  • किसी को कोई ऐसी बात (छेड़) बार-बार कहना जिससे कोई चिढ़ता हो। जैसे – उसे सब बुद्दू मियाँ कह कर छेड़ते हैं
  • चिकित्सा के क्षेत्र में फोड़ा बहाने के लिए नश्तर से उसका मुँह खोलना
  • कोई कार्य या बात आरंभ करना। जैसे–मकान की मरम्मत छेड़ना

چھیڑْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھیڑْنا

۱. چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا.

طَن٘بُورَہ چھیڑْنا

طنبورہ بجانا.

مَسْئَلَہ چھیڑْنا

(امورِ دینی و دنیوی یا علمی و عقلی وغیرہ سے متعلق) کوئی بات یا معاملہ سامنے لانا ، کوئی سوال اُٹھانا ۔

کَہانی چھیڑْنا

ذکر شروع کرنا ، تذکرہ کرنا ، بیتی بات کہنا ، سرگزشت سُنانا ، قصّہ بیان کرنا.

سِلْسِلَہ چھیڑْنا

سِلسلہ چھڑنا (رک) کا متعدی ، کسی بات یا کام کا آغاز کرنا ، اِبتدا کرنا ، شروع کرنا.

طَن٘بُورا چھیڑْنا

طنبورہ بجانا.

پَرْدَہ چھیڑْنا

سُر ملانا، نچمہ یا دھن شروع کرنا

قِصَّہ چھیڑْنا

کسی بات کا ذکر شروی کرنا ، کسی امر کا تذکرہ کرنا.

زَخْم چھیڑْنا

زخم تازہ کرنا

غَزَل چھیڑْنا

ترنم کے ساتھ غزل پڑھنا، لحن کے ساتھ غزل سنانا

ذِکْر چھیڑْنا

کسی بات کے بیان کرنے کی اِبتدا کرنا، بات شروع کرنا، تذکرہ کرنا

لَڑائی چھیڑْنا

لڑائی کی ابتدا کرنا ، جنگ شروع کرنا

آن چھیڑْنا

آکر چھیڑ دینا، کسی سے بیٹھےبٹھائے بلاوجہ چھیڑ چھاڑ کرنا

ساز چھیڑْنا

باجا بجانے کا آغاز کرنا

جَنگ چھیڑْنا

جن٘گ چھڑنا (رک) کا متعدی .

داسْتان چھیڑْنا

قصَہ یا کہانی شُروع کرنا.

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

راگ چھیڑْنا

ساز بجانے یا گانے کی اِبتدا کرنا نیز کوئی راگ گانا

رَیندھا چھیڑْنا

بے کار اور فضول باتیں کرنا.

گُفْتگُو چھیڑْنا

ذکر شروع کرنا، بات چھیڑنا

تَوسَن چھیڑْنا

گھوڑے کو تیز کرنا

سَمَنْد چھیڑْنا

گھوڑا تیز کرنے کے لیے ایڑ لگانا.

سُرُود چھیڑْنا

(موسیقی) سرود باجے کے مِضراب سے بجانا.

جاگْتے کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

it is useless to advise someone who is wise

جاگْتے رَہو کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

دانا کہ عقل دینا بیوقوفی ہے .

رَگ کو چھیڑْنا

بحث کرنا ، تبصرہ کرنا ، تنقید کرنا.

دُکْھتی رَگ چھیڑْنا

ایسی پتے کی بات کہنا یا ایسے بچید کی طرف اشارہ کرنا جس سے مخاطب کو سخت گھبراہٹ پریشانی یا غصّہ ہو یا اس کے دل کو چوٹ لگے ، کسی کے عیب یا کمزوری کی گرفت کرنا.

راگ مالا چھیڑْنا

طُول طویل کہانی یا سرگذشت سُنانا یا شروع کر دینا قِصّہ جھونا.

دُکْھتے ہُوئے پھوڑے چھیڑْنا

رک : دکھتی (ہوئی) رگ پکڑنا .

سارَنگ کا چَھتّا چھیڑْنا

کسی کو چھیڑ کے اپنے سر بلا لینا ؛ جو شخص چھتّے کو چھیڑتا ہے اس کی بھڑیں اس کے چمٹ جاتی ہیں اور ڈن٘گ مار کر ایذا پہون٘چاتی ہیں .

رُوح کے تاروں کو چھیڑْنا

دل میں خُوشی کا احساس پیدا کرنا.

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone