تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہی" کے متعقلہ نتائج

چَہی

رک : چابی (ایک پرندہ)

چھی

گوہ ، پیخانہ (بیشتر بچوں کے ساتھ)

چَھئی

ایک پرند کا نام.

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چَہیتی

چہیتا کی تانیث، دل پسند، محبوب، پیاری

چِھی جانا

سیون کے پا س سے کپڑا پھٹ جانا، سیون ادھڑ جانا، کپڑے اور گوٹے وغیرہ کے تانے بانے کا خفیف طور پر علیحدہ ہو جانا، جھر جھرا ہو جانا.

چھی چُکْنا

چھی جانا ، چھیجنا.

چھِی چھِی

چھی کی تکرار، چھی، گندگی، غلاظت، پاخانہ

چھی تُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات منھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا

چھی دِس٘نا

قابل نفریں ہونا، کمتر نظر آنا

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

چِھی چِھی کرنا

express contempt for, despise, look down upon

چائی چاٹا

جس کے سر پر بال نہ ہوں، جس کے سر کے بال اُڑ گئے ہوں، گنجا

چھی پُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات منھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا

چِھی پَٹ کَرْنا

برباد کرنا، تباہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہی کے معانیدیکھیے

چَہی

chahii•चही

وزن : 12

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

چَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چابی (ایک پرندہ)

Urdu meaning of chahii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chaabii (ek parindaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone