تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھئی" کے متعقلہ نتائج

چَھئی

۱. چھپر کی چھت (کشتی وغیرہ پر) ؛ گدا جو بیلوں کی گردن پر زخمی ہونے سسے بچنے کے لیے رکھتے ہیں.

چَھئی نَہ دَبانا

(بیل بانی) قابو میں نہ آنا

چَھئی لَدْنا

اپنا بوجھ اپنے سر پر رکھ کر سفر کرنا، پیدل سفر کرنا

چَھئی نَہ دَبانے دینا

(بیل بانی) قابو میں نہ آنا

چَھئی پالان

ایسا پالان جس کے ساتھ گدّا لگا ہوا ہو.

چَھئی پَلانا

اپنا بوجھ اپنے سر پر رکھ کر سفر کرنا، پیدل سفر کرنا

کَن چُھئی

کنٹوپ سے مشابہ ٹوپی ، ایسی ٹوپی جو کانوں کو چھوتی ہو یا ڈھک لیتی ہو رک : کن ٹوپ.

اب کی چھئی کی نرالی باتیں

نئے جوان عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں، موجودہ پیڑھی کے لڑکوں کی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھئی کے معانیدیکھیے

چَھئی

chha.iiछई

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَھئی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ۱. چھپر کی چھت (کشتی وغیرہ پر) ؛ گدا جو بیلوں کی گردن پر زخمی ہونے سسے بچنے کے لیے رکھتے ہیں.
  • ایک پرند کا نام.
  • ۲. رک: پالان.
  • ۳. چھپاکی ، رک : چھپا.

سنسکرت - صفت

  • دور کیا ہوا، جدا کیا ہوا، منسوخ کیا ہوا، تباہ کیا ہوا.

Urdu meaning of chha.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. chhappar kii chhat (kashtii vaGaira par) ; gadaa jo bailo.n kii gardan par zaKhmii hone sasya bachne ke li.e rakhte hai.n
  • ek parind ka naam
  • ۲. rukah paalaan
  • ۳. chhapaakii, ruk ha chhapaa
  • duur kyaa hu.a, judaa kyaa hu.a, mansuuKh kyaa hu.a, tabaah kyaa hu.a

English meaning of chha.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • name of a bird, Chapaki
  • bush roof on the boat etc

Sanskrit - Adjective

छई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पक्षी का नाम, छपाकी
  • नाव आदि पर छप्पर की छत, गद्दा जो बैलों की गर्दन पर चोट लगने से बचने के लिए रखते हैं

संस्कृत - विशेषण

  • दूर किया हुआ, अलग किया हुआ, रद्द किया हुआ, नष्ट किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھئی

۱. چھپر کی چھت (کشتی وغیرہ پر) ؛ گدا جو بیلوں کی گردن پر زخمی ہونے سسے بچنے کے لیے رکھتے ہیں.

چَھئی نَہ دَبانا

(بیل بانی) قابو میں نہ آنا

چَھئی لَدْنا

اپنا بوجھ اپنے سر پر رکھ کر سفر کرنا، پیدل سفر کرنا

چَھئی نَہ دَبانے دینا

(بیل بانی) قابو میں نہ آنا

چَھئی پالان

ایسا پالان جس کے ساتھ گدّا لگا ہوا ہو.

چَھئی پَلانا

اپنا بوجھ اپنے سر پر رکھ کر سفر کرنا، پیدل سفر کرنا

کَن چُھئی

کنٹوپ سے مشابہ ٹوپی ، ایسی ٹوپی جو کانوں کو چھوتی ہو یا ڈھک لیتی ہو رک : کن ٹوپ.

اب کی چھئی کی نرالی باتیں

نئے جوان عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں، موجودہ پیڑھی کے لڑکوں کی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone