تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیڑا" کے متعقلہ نتائج

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

چھوڑا

left

چھیڑ

آزار پہنچانا، طعن و طنز، آزمائش، بگاڑ، تنازع

چُھڑَیّا

پتن٘گ کو اڑانے کے لیے کسی دوسرے کے ہاتھوں سے اون٘چا اٹھوا کر اوپر کی طرف چھڑنے کا عمل ، دریائی ، چھڑائی

چِھڑِیا

تن٘گ راستہ ، پگ ڈنڈی ؛ چور دروازہ

چَھڑا

پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا

چیڑا

چیرا، چیل، ملازم، خادم

چِھیڑ

ہجوم میں کمی، مجمع میں کمی، چھٹاؤ

چھوڑ

بجاے، سواے، علاوہ.

چَھیّا

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چھوڑاؤ

release, omission, leaving

چَڑَھیّا

رک : چڑھویّا.

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھے

چڑھا کی جمّع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیڑا کے معانیدیکھیے

چھیڑا

chhe.Daa•छेड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چھیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

شعر

Urdu meaning of chhe.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo dhaat ya masaala jis ke asar se duusrii dhaat tezaabii mahluul se judaa ho jaaye masalan taaqanbaa jo tezaab me.n hal shuudaa chaandii ko Khud tezaab me.n hal ho kar Khaarij kar detaa hai, raa.oTii, kaamii, gonTii, vo dhaat jo duusrii dhaat ko saaf kar de ya aasaanii se pighlaa de

English meaning of chhe.Daa

  • teased, started

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone