تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُس" کے متعقلہ نتائج

وُس

اُس ۔

وَس

(دکن) اولاد ، بچے ؛ خاندان

وِس

زہر، (بس)

وُسعَہ

(حیوانیات) جسم کے کسی حصے کا معمول سے زیادہ لمبا ہو جانا (Prolongation) ، تطاول ۔

وُسْع

گنجائش، سمائی، پھیلاؤ، وسعت، فراخی، کشادگی، چوڑا پن

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

وُسْطےٰ

وُسعَت

پھیلاؤ، کشادگی، فراخی

وُستاد

رک : استاد جو درست املا ۔

وُسِیج

(دکن) اس ہی ، اُسی ۔

وُسْعَتِ اَخلاق

ہر ایک سے خاطر داری کے ساتھ پیش آنا، ملنساری، اخلاق کی اچھائی، تواضع، انکسار

وُسْعَتِ نَظَر

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

وُسعَت آفاق

دنیا کا پھیلاؤ ، دنیا کی وسعت

وُسْعَت پَذیر

فروغ پانے والا، پھیلنے والا یا پھیلتا ہوا، اضافہ شدہ

وُسعَت ہونا

گنجائش ہونا، سمائی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُس کے معانیدیکھیے

وُس

vus•वुस

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

وُس کے اردو معانی

  • اُس ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وُسْع

گنجائش، سمائی، پھیلاؤ، وسعت، فراخی، کشادگی، چوڑا پن

Urdu meaning of vus

  • Roman
  • Urdu

  • us

वुस के हिंदी अर्थ

  • उस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone