تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھُس پھُس" کے متعقلہ نتائج

کھُس پھُس

کُھسر پُھسر، کانا پھونسی، سرگوشی، چپکے چپکے باتیں کرنا

کُھس پُھس ہونا

کھس پھس کرنا (رک) کا لازم کچھ کھس پھس بھی ہوئی.

کُھس پُھس کَرْنا

کُھسر پُھسر کرنا، سرگوشی کرنا، پُھوسی کرنا.

کَھس کَھس

گھاس کاٹنے کی آواز.

کُھسْ کُھس

کھسر پھسر، کانا پھوسی، سرگوشی

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

آگ پھوس ایک جگہ کیسے رہ سکتے ہیں

دو مخالف ایک جگہ نہیں رہ سکتے، اجتماع ضدین

جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا

روپیہ سے ساری عزت ہے

اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا

جو خود کماتا کھاتا ہے دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا

کِیمِیا گَر کَیسا جو مان٘گے پَیسا

اَپْنی گانٹھ نَہ ہو پَیسا تو پَرایا آسرا کَیسا

اپنے بھروسے پر کام کرنا چاہیے

کِسی کے پاس جا کَر نَہ پَھٹَکْنا

بالکل پاس نہ جانا ، ذرا خبر نہ لینا ، کسی بات سے نہایت دور اور متنفر رہنا ، گریزاں رہنا

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

کِس چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھُس پھُس کے معانیدیکھیے

کھُس پھُس

khus-phus•खुस-फुस

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کُھسَر پُھسَر

  • Roman
  • Urdu

کھُس پھُس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُھسر پُھسر، کانا پھونسی، سرگوشی، چپکے چپکے باتیں کرنا

Urdu meaning of khus-phus

  • Roman
  • Urdu

  • khusar phusar, kaanaa phonsii, sargoshii, chupke chupke baate.n karnaa

English meaning of khus-phus

Noun, Feminine

  • whimper, slowly talking

खुस-फुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुसुर-फुसुर, काना-फूंसी, चुपके-चुपके बातें करना

کھُس پھُس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھُس پھُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھُس پھُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone