تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسِیج" کے متعقلہ نتائج

وُسِیج

(دکن) اس ہی ، اُسی ۔

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

وَسِیم

(لفظاً) نشان والا، نشان کیا ہوا، مراد: خوبصورت، حسین، خوبرو، خوش وضع

وِسی

رک : اِسی ۔

وَشِیج

ایک پہاڑی روئیدگی ہے کہ پتھروں کے شگافوں میں سے نکلتی ہے اس میں لیموں کی سی خوشبو آتی ہے، پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ اور جڑ گرہ دار ہوتی ہے

وَسِیت

مقدم ، مکھیا ؛ (مجازاً) سردار ، سربراہ ، بسیت ۔

وَسِیٹ

رک : وسیت

وَسِیط

میانہ ، درمیانی ، بیچ کا ، وسطی

وِیج

بیج ، تخم ؛ سبب ؛ اصل ، باعث

وَسَنج

(طب) پہاڑوں اور پتھروں کی درزوں میں اُگنے والی ایک روئیدگی

وِسیش

رک : وشیش ، بشیش ، خصوصیت ، وصف ، صفت جو درست املا ہے ۔

وَسِیعُ الظَّرفی

کشادہ دلی

وَسِیعُ التَّجْرِبَہ

जिसका तज्रिबा बहुत बढ़ा हुआ हो, बृहदनुभव।

وَسِیع کَرنا

وسعت میں اضافہ کرنا، پھیلانا، ترقی دینا

وَسِیع المَشرَب

آزاد خیال، روشن ضمیر، کھلے ذہن کا، جو اپنے مشرب کے علاوہ دوسروں کے مشرب کو گوارا کرسکے، دوسروں کے مسلک کے لیے دل میں گنجائش رکھنے والا روادار نیز جس کے مسلک میں وسعت ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسِیج کے معانیدیکھیے

وُسِیج

vusiij•वुसीज

وزن : 121

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

وُسِیج کے اردو معانی

  • (دکن) اس ہی ، اُسی ۔

Urdu meaning of vusiij

  • Roman
  • Urdu

  • (dakkan) us hii, isii

English meaning of vusiij

  • this or that only, him or her only

वुसीज के हिंदी अर्थ

  • (दकन) उस ही, उसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسِیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسِیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone