تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُدُس" کے متعقلہ نتائج

سُدُس

چھٹا حِصّہ، ایک بٹا چھ

سُدُسی

سدس سے منسوب ، چھ سے نسبت رکھنے والا.

سَدْسَتی

سچّی ستی (ہندوؤں میں شوہر کی لاش کے ساتھ عورت کے جل مرنے کی رسم).

آلَۂِ سُدس

ایک آلہ جو مساحت یا جہاز رانی میں اشیا یا اجسام کے درمیاںی زاویاتی فاصلوں کو ناپنے کا کام دیتا ہے، زاویہ پیما

سِدَوس

صبح ، سویرا.

سُدُوس

سبز چادر .

سادِس

sixth

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

سِدَوسی

علی الصباح، نُور کے تڑکے، صبح سویرے، سکارے

سادِسَہ

چھٹا ، چھٹی . چھٹے.

سَد

رکاوٹ، روک، بندش

سَدّ

سُدَّہ

گرہ یا گُٹھلی، جو رگوں، آن٘توں یا جسم کے کسی حصّے میں پڑ جائے

سُدّا

وہ غلیظ مواد جو سخت پڑ کر آنتوں میں گِرہ کی شکل کا ہو جائے ، آن٘ت میں فُضلے کی گان٘ٹھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُدُس کے معانیدیکھیے

سُدُس

sudus•सुदुस

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: سَدَسَ

  • Roman
  • Urdu

سُدُس کے اردو معانی

صفت

  • چھٹا حِصّہ، ایک بٹا چھ
  • زاویہ پیما، ایک آلہ جو مساحت اور جہاز رانی میں مستعمل ہے اور اشیا یا اجسام کے درمیانی زاویائی فاصلوں کو ناپنے کا کام دیتا ہے

Urdu meaning of sudus

  • Roman
  • Urdu

  • chhaTaa hissaa, ek baTaa chhः
  • zaaviiyaa paima, ek aalaa jo masaahat aur jahaazraanii me.n mustaamal hai aur ashyaa ya ajsaam ke daramyaanii zaavyaa.ii faaslo.n ko naapne ka kaam detaa hai

English meaning of sudus

Adjective

  • one-sixth part

सुदुस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छठा हिस्सा, एक बटा छः, छठा षष्ठ, छठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُدُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُدُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone