تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَبُّس" کے متعقلہ نتائج

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تابستاں

(ف، ستاں ظرفیت کے لئے) گرمی، گرمی کا موسم

تابِسْتانی

موسم گرما کی طرح خوشگوار، موسم گرما کی مانند

تابِسْتان

موسم گرما

تَیَبُّس

کرختگی، خشکی، خشک ہونا.

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تابِع

حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو، فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، نوکر

تابی

گرمی ، تاپ

تابا

حق ، ادھیکار

تابَہ

وہ (آہنی) ظرف، جس پر روٹی پکائی جاتی ہے اور جس کو حمام میں بھی لگاتے ہیں، نیز اس میں مچھلی وغیرہ تلتے ہیں، تاوی، توا

تابِش

چمک، روشنی، نور

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَلَبُّس

لباس پہننا

تِباسی

تین دن کی رکھی ہوئی کوئی چیز ، تین روز کا باسی (کھانا وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَبُّس کے معانیدیکھیے

تَعَبُّس

ta'abbus•त'अब्बुस

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَبَسَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَبُّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

Urdu meaning of ta'abbus

  • Roman
  • Urdu

  • tursh ravii, tyaurii cha.Dhaanaa, mun॒ha banaanaa, chi.Dachi.Daapan

English meaning of ta'abbus

Noun, Masculine

  • petulance, irritability, peevishness, being cross

त'अब्बुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्यौरी चढ़ाना, मुन बनाना, चिड़चिड़ापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَبُّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَبُّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone