تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجانُس" کے متعقلہ نتائج

تَجانُس

ہم جنسی کی کیفیت، ایک ہی جنس میں شریک دو چیزیں، جنسیت باہمی

تَجانُف

ہٹ جانا، جھکنا، ٹیڑھا ہونا

تَجْنِیسی

تجنیس (رک) سے منسوب.

تانس

ڈان٘ٹ، ڈپٹ، دھمکی، تن٘بیہ

تَاَنُّس

بے تکلفی، انسیت، الفت، مانوس ہونے کی حالت

تَجْنِیس

ایک جنس ہونے، ہم جنس ہونے کی کیفیت، ایک جنس کا ہم جنس ہونا، مانند ہونا، ہم جنس ہونا، یکساں ہونا

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

تَجْنِیسِ عارضی

دو لفظوں کی بلحاظ حروف یکسانیت مگر بلحاظ معنی اختلاف .

تَجْنِیسِ خَطّی

۔(ف) تحریر میں دو مختلف المعنی لفظوں کا ایک ہی طرح لکھا جانا جیسے عِلْم وعَلَم۔

تَجْنِیسِ قَلْب

تجنیس کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ کے حروف الٹنے سے معنی بھی بدل جائیں ، جیسے: باد، داب

تَجْنِیسِ صَوتی

ایسے مختلف الفاظ جن میں کوئی صو مشترک ہو .

تَجْنِیسِ مُسْتَوفی

متجانس لفظوں میں سے ہر ایک کی نوع کا جدا گانہ ہونا یعنی ایک کا اسم اور دوسرے کا فعل یا حرف وغیرہ ہونا .

تَجْنِیسِ تام

دو لفظوں کا انواع و اعداد و ترتیب حروف اور حرکات و سکنات میں یکساں مگر معنی میں مختلف ہونا (اس کی جملہ اقسام بھی اسی نام سے موسوم ہوتی ہیں) .

تَجنِیسِ ناقِص

(of words)

تَجْنِیسِ مُماثِل

تجنیس تام (رک) کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ ایک ہی نوع کے ہوں مگر معنی مختلف رکھتے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجانُس کے معانیدیکھیے

تَجانُس

tajaanus•तजानुस

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَنَسَ

  • Roman
  • Urdu

تَجانُس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہم جنسی کی کیفیت، ایک ہی جنس میں شریک دو چیزیں، جنسیت باہمی

Urdu meaning of tajaanus

  • Roman
  • Urdu

  • hamjinsii kii kaifiiyat, ek hii jins me.n shariik do chiizen, jinasiyat baahamii

English meaning of tajaanus

Noun, Masculine

  • homogeneity

तजानुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समलैंगिक होने की स्थिती, एक ही लिंग में सम्मिलित दो वस्तुएँ, लैंगिक समानता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجانُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجانُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone