تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھسْ کُھس" کے متعقلہ نتائج

کُھسْ کُھس

کھسر پھسر، کانا پھوسی، سرگوشی

کَھس کَھس

گھاس کاٹنے کی آواز.

کَھس کَھس رَس

خشخاش کا رس، افیون.

کِھسْ کِھسانا

کھس کھس کی آواز کرتا ہوا، ٹکراتا ہوا.

کھُس پھُس

کُھسر پُھسر، کانا پھونسی، سرگوشی، چپکے چپکے باتیں کرنا

کَھس

رک : کس، بل، طاقت، اختیار، قوت.

کاس

کسی پینے کی شے یا شراب کا پیالہ‏، پیالہ

کِھس

کھسکنا (رک) سے ماخوز ؛ تراکیب میں مستعمل

کِھس پَڑْنا

کِھسک جانا ، سرک جانا ، ہٹ جانا.

کَھس گُوڈْرا

(کنابۃً) بے ڈھنگا، گودڑ، ڈھیلا، ڈھالا (چُست کی ضد)

کاسِ مُدام

دیرپا پیالہ ، ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا پیالہ ؛ مراد : پیالہ.

کُھس پُھس ہونا

کھس پھس کرنا (رک) کا لازم کچھ کھس پھس بھی ہوئی.

کاسِ کِرام

رک : کاس الکرام.

کُھس پُھس کَرْنا

کُھسر پُھسر کرنا، سرگوشی کرنا، پُھوسی کرنا.

کاس بیل

رک : اکاس بیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھسْ کُھس کے معانیدیکھیے

کُھسْ کُھس

khus-khus•खुस्-खुस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُھسْ کُھس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھسر پھسر، کانا پھوسی، سرگوشی
  • کسی چیز سے لگنے کی آواز، دو چیزوں کی آپس میں مس ہونے کی آواز

Urdu meaning of khus-khus

  • Roman
  • Urdu

  • khusar phusar, kaanaaphuusii, sargoshii
  • kisii chiiz se lagne kii aavaaz, do chiizo.n kii aapas me.n mas hone kii aavaaz

खुस्-खुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुसर-फुसर, काना-फूसी, सर को कान के पास ले जा कर कुछ कहना
  • किसी वस्तु से लगने की आवाज़, दो वस्तुओं की आपस में स्पर्श होने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھسْ کُھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھسْ کُھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone