تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْ" کے متعقلہ نتائج

سُسْ

سُست ، کاہل .

سَس

ماتھا، پیشانی، سر

سُ

خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).

سُسْت

ناتواں، کمزور

سَس پُھول

ایک زیور جو گُلِ صد برگ کی طرح ہوتا ہے اور یہ سر پر پہنا جاتا ہے .

سُسْتانا

دم لینا، آرام کر کے تازہ دم ہونا

سُسْرالِیا

سُسرال کا (مرد ہو یا عورت) کوئی فرد .

سُسْکارْنا

بچّے کو پیشاب کراتے وقت من٘ہ سے ’’سو سو‘‘ کی آواز نِکالنا

سُسْری

ساس

سُسْیانا

جاڑے یا خوف سے سُو سُو کرنا .

سُسْکاری

کُتے کو بُلانا، مُن٘ھ کا دائرہ گول کرکے آواز نِکالنا

سُسْرا

شوہر یا بیوی کا باپ، خسر، سسر

سُسْرال

بیوی یا شوہر کا کنبہ، گھر یا خاندان

سُسْرار

سسرال

سُسْتی کَرنا

be lazy, be tardy, work at slow speed, delay, procrastinate

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْ کے معانیدیکھیے

سُسْ

sus•सुस

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

سُسْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُست ، کاہل .

Urdu meaning of sus

  • Roman
  • Urdu

  • susat, kaahil

English meaning of sus

Noun, Masculine

  • lazy, idle

सुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = सुसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone