تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھُسْ" کے متعقلہ نتائج

بھُسْ

اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

بَھس

بے مصرف چیز ، ہیچ .

بِھس

کن٘ول کی جڑ جو کھائی جائے ، بسی٘نڈ.

بُھس ہونا

خستہ ہونا، تھکن سے چور ہونا

بُھس دینا

کسی خالی چیز کو بھس سے بھر دینا، کھال اتار کر اس میں بھس بھر دینا

بُھس بَھْرنا

کسی خالی چیز کو بھس سے بھردینا

بُھس اُڑانا

اناج سے بھس الگ کرنا

بُھس مِلانا

خراب کرنا ، بات بگاڑنا.

بَھس بَھسا کے بَیٹھ جانا

ڈھیر ہوجانا ، دیوار کا ایک بارگی اس طرح گرنا کہ اس کی این٘ٹیں یا مٹی دور تک نہ پھیلے بلکہ وہیں ڈھیر ہوجائے.

بُھس میں مِلانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، خراب کرنا .

بُھس کھا جانا

بےتکی اور بے ہودہ باتیں کرنا، بیوقوفی کرنا

بُھس میں آگ لَگا جَمالو دُور کَھڑی

بُھس بَھرْوانا

پرانے زمانے کی ایک سزا جس میں آدمی (زندہ یا مردہ) کی کھال کھچوا کر بھس بھروادیتے تھے.

بُھس میں چِنگی ڈال جَمالو دُور کَھڑی

بَھس بَھسا

رک : بُھس بھسا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھُسْ کے معانیدیکھیے

بھُسْ

bhus•भुस

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بھُسْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

Urdu meaning of bhus

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj (Khusuusiiyat ke saath gehuun) ka chhilkaa, ya anaaj kii naaliiyo.n ka chuura, gale kii bhuusii jo daana se alag karke nikaalii jaatii hai, duusre kaam ke ilaava bail gaay bhains vaGaira ko khaane ke li.e dii jaatii hai, chaukar

English meaning of bhus

Noun, Masculine

  • straw, chaff, husk, bran

भुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूसा, अनाज या दलहन का छिलका, अनाज की भूसी या अनाज के डंठल की भूसी, अनाज की भूसी जो इसे अनाज से अलग करके निकाली जाती है, अन्य चीजों के अलावा, बैलों, भैंसों आदि को खाने के लिए दी जाती है

بھُسْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھُسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھُسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone