تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِس" کے متعقلہ نتائج

وِس

زہر، (بس)

وِساسَہ

سانپ کی ایک قسم جو عموماً ریگستانوں میں پایا جاتا ہے ۔

وِسادَہ

(لفظاً) تکیہ، بالش، سرہانہ

وِساہ

بھروسا، اعتماد ، یقین.

وِسے

اِسے ، اِس کو ۔

وِسی

رک : اِسی ۔

وِسْٹا

ایک سیارے کا نام ؛ رک : وسطا ۔

وِسمی

حیرت ، تحیر ، گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی

وِسیش

رک : وشیش ، بشیش ، خصوصیت ، وصف ، صفت جو درست املا ہے ۔

وِسْطا

قدیم رومنوں میں آتش دان کی دیوی ویستا یا وستا (Vesta)جس کی معبد میں پوجا ہوتی تھی اور کنواریاں آگ کو روشن رکھتی تھیں نیز ایک سیارہ جو ۱۸۰۷ء میں دریافت ہوا اور جس کا نام اس دیوی ویستا (Vesta) کے نام پر رکھا گیا ، ویستا ، وستا نیز چھوٹی مومی یا چوبی دیا سلائی ۔

وِساق

وسق (رک) کی جمع ۔

وِسْٹیریا

ایک قسم کی بیل جس کے پھول بنفشئی رنگ کے خوبصورت ہوتے ہیں اور گچھوں میں لٹکتے ہیں ، وسٹاریا

وِسکاسِٹی

چپچپاہٹ ، لزوجیت ، لزج ہونے کی کیفیت یا درجہ ؛ (طبیعیات) کسی سیّال (تیل وغیرہ) کی اندرونی مزاحمت جو اسے بہنے سے روکے ۔

وِسرانا

رک : بسرانا ، بھلانا ۔

وِسَرْجَن

(ہندو) ترک ، موقوفی ؛ مذہبی رسم کا افتتاح یا خاتمہ ؛ تحفہ ، ہدیہ ؛ خاص رسمیں بجا لانے کے بعد مورتی کو دریا میں ڈال دینے کا عمل

وِسواس

عقیدہ، ایمان، اعتقاد، ایقان

وِسْتاری

پھیلانے والا، بڑا کرنے والا

وِسْتار

بہتات ، افراط ؛ تفصیل ، کیفیت ، شرح

وِسْرام

رک : بسرام

وِسُواد

بے مزہ، پھیکا، پھیکا پن، بے نمکی، بے سواد

وِساطَت

ذریعہ، واسطہ، وسیلہ، توسط، توسل، بیچ

وِسادَہ نَشِین

مسند نشین نیز تخت نشین، کرسی نشین، مراد: عہدے دار

وِسادَہ نَشِیں

۔صفت۔ مسند نشیں۔

وِسِل دینا

سیٹی بجانا ؛ (روانگی کے وقت) گاڑی وغیرہ کا سیٹی بجانا ۔

وِستار کَرنا

(وستارنا) ، پھیلانا ، بڑا کرنا ؛ شرح کرنا ، واضح کرنا

وِسِل بَجانا

سیٹی بجانا نیز متوجہ کرنا

وِسکی چَڑھنا

وسکی کا نشہ چھانا، شراب کا نشہ طاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِس کے معانیدیکھیے

وِس

visविस

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہر، (بس)
  • کنول کی شاخ کا ریشہ یا تنہ
  • اِس

Urdu meaning of vis

  • Roman
  • Urdu

  • zahr, (bas
  • kanval kii shaaKh ka resha yaatana
  • is

English meaning of vis

Noun, Masculine

  • poison
  • sufficient
  • that

विस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमल की नाल, मृणाल
  • वह, उस
  • ज़हर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِس

زہر، (بس)

وِساسَہ

سانپ کی ایک قسم جو عموماً ریگستانوں میں پایا جاتا ہے ۔

وِسادَہ

(لفظاً) تکیہ، بالش، سرہانہ

وِساہ

بھروسا، اعتماد ، یقین.

وِسے

اِسے ، اِس کو ۔

وِسی

رک : اِسی ۔

وِسْٹا

ایک سیارے کا نام ؛ رک : وسطا ۔

وِسمی

حیرت ، تحیر ، گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی

وِسیش

رک : وشیش ، بشیش ، خصوصیت ، وصف ، صفت جو درست املا ہے ۔

وِسْطا

قدیم رومنوں میں آتش دان کی دیوی ویستا یا وستا (Vesta)جس کی معبد میں پوجا ہوتی تھی اور کنواریاں آگ کو روشن رکھتی تھیں نیز ایک سیارہ جو ۱۸۰۷ء میں دریافت ہوا اور جس کا نام اس دیوی ویستا (Vesta) کے نام پر رکھا گیا ، ویستا ، وستا نیز چھوٹی مومی یا چوبی دیا سلائی ۔

وِساق

وسق (رک) کی جمع ۔

وِسْٹیریا

ایک قسم کی بیل جس کے پھول بنفشئی رنگ کے خوبصورت ہوتے ہیں اور گچھوں میں لٹکتے ہیں ، وسٹاریا

وِسکاسِٹی

چپچپاہٹ ، لزوجیت ، لزج ہونے کی کیفیت یا درجہ ؛ (طبیعیات) کسی سیّال (تیل وغیرہ) کی اندرونی مزاحمت جو اسے بہنے سے روکے ۔

وِسرانا

رک : بسرانا ، بھلانا ۔

وِسَرْجَن

(ہندو) ترک ، موقوفی ؛ مذہبی رسم کا افتتاح یا خاتمہ ؛ تحفہ ، ہدیہ ؛ خاص رسمیں بجا لانے کے بعد مورتی کو دریا میں ڈال دینے کا عمل

وِسواس

عقیدہ، ایمان، اعتقاد، ایقان

وِسْتاری

پھیلانے والا، بڑا کرنے والا

وِسْتار

بہتات ، افراط ؛ تفصیل ، کیفیت ، شرح

وِسْرام

رک : بسرام

وِسُواد

بے مزہ، پھیکا، پھیکا پن، بے نمکی، بے سواد

وِساطَت

ذریعہ، واسطہ، وسیلہ، توسط، توسل، بیچ

وِسادَہ نَشِین

مسند نشین نیز تخت نشین، کرسی نشین، مراد: عہدے دار

وِسادَہ نَشِیں

۔صفت۔ مسند نشیں۔

وِسِل دینا

سیٹی بجانا ؛ (روانگی کے وقت) گاڑی وغیرہ کا سیٹی بجانا ۔

وِستار کَرنا

(وستارنا) ، پھیلانا ، بڑا کرنا ؛ شرح کرنا ، واضح کرنا

وِسِل بَجانا

سیٹی بجانا نیز متوجہ کرنا

وِسکی چَڑھنا

وسکی کا نشہ چھانا، شراب کا نشہ طاری ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone