تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنُس" کے متعقلہ نتائج

مَنُس

۱۔ رک : مانس ، انسان ، آدمی ۔

مَنُس مار

مرد مار عورت

مَنُسائی

انسانیت، آدمیت

مَنَسا

۱۔ خواہش ، آشا ، مقصد ، ارادہ ۔

مَنسائی کَرنا

آدمی کو مارنا ، آدمی پر چوٹ کرنا

مَنَسیا ہو جانا

کسی جانور (درندہ) کا آدم خور ہو جانا ، آدمی کا خون منھ سے لگ جانا

مَنَسا دیوی

(ہندو) وہ دیوی جو سانپ کے کاٹے کے واسطے بنائی جاتی ہے اور ہندو روایات کے مطابق اس کی کربا سے زہر نہیں چڑھتا

مَنَسا رام

ہندوؤں کی عوامی داستانوں میں ایک ضدی کردار جو کسی حاکم کا حکم نہیں مانتا، ضدی شخص

مَنَسا پُوری کَرنا

مراد بر لانا ، آرزو پوری کرنا ۔

مَنَسا پُورَن کَرنا

مراد بر لانا ، خواہش پوری کرنا ۔

مَنَسا پُورَن ہونا

منسا پورن کرنا (رک) کا لازم ؛ مراد بر آنا

مِنَصَّہ

ظاہر کرنے کا آلہ

مَنَصَّہ

کسی چیز کے ظاہر ہونے کی جگہ

مُنسَد

रुका हुआ, अवरुद्ध, जिसका इंसिदाद कर दिया गया हो।

مَنسِم

(طب) دواؤں اور خوشبوؤں میں مستعمل ایک گھاس جس کے پتے گندنے کے پتوں سے چوڑے اور تلے کی طرف کو ٹیڑھے ہوتے ہیں اور زیادہ تر جڑ میں سے نکلتے ہیں ، رنگ خون کی طرح کا ہوتا ہے اور پھول اس کا سیاہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنُس کے معانیدیکھیے

مَنُس

manus•मनुस

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: مانس

  • Roman
  • Urdu

مَنُس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ رک : مانس ، انسان ، آدمی ۔
  • ۲۔ (مجازا ً) شوہر ۔

Urdu meaning of manus

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ruk ha maans, insaan, aadamii
  • ۲۔ (mujaazaa ) shauhar

English meaning of manus

Noun, Masculine

  • humans, people, Metaphorically: husband
  • young, young boy

मनुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदमी, मनुष्य, इंसान, आदमी, प्रतिकात्मका: पति
  • नौ-जवान, व्यस्क, युवक

مَنُس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone