تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاؤُس" کے متعقلہ نتائج

چاؤُس

لشکر، قافلے یا سلاطین و امرا کی سواری کے آگے آگے مقررہ نعرے لگاتا ہوا چلنے والا، چوبدار

چاس

جوتائی، کھیتی باڑی، کاشتکاری

چُوسا

چوسنا کی کیفیت، چساؤ، چوسنے کا عمل

چاس کَرنا

کھیتی باڑی کرنا، جوتنا، ہل چلانا

چِھیاسی

اسّی اور چھ، چھ اوپر اسّی، ہندسوں میں 86

چاسا

کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

چُسّی

پھلوں کا رس، پینے یا چوسنے کی کوئ چیز

چِیسا

(زنانوں کی اصطلاح) اچھا .

چاسی

رک : چاسا .

چَوسی

(نگینہ سازی) ہلکے رن٘گ کا نئی کان سے نلا ہوا زمرد ، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادین کہتے ہیں.

چَوسا

آم کی ایک قسم

چِھیاسیواں

eighty-sixth

چَسّی

ایک جلدی بیماری، جو ہتھیلیوں اور تلووں کے ساتھ مخصوص ہے، کوڑھ کی ایک قسم

چوسا

وہ آلہ، جس سے برادہ کرتے ہیں، سوہن، ریتی

چُوس

suck, sucking

اردو، انگلش اور ہندی میں چاؤُس کے معانیدیکھیے

چاؤُس

chaa.us•चाउस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چاؤُس کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، مذکر

  • لشکر، قافلے یا سلاطین و امرا کی سواری کے آگے آگے مقررہ نعرے لگاتا ہوا چلنے والا، چوبدار
  • نقیب، محافظ، پیغامبر

Urdu meaning of chaa.us

  • Roman
  • Urdu

  • lashkar, qaafile ya salaatiin-o-umaraa kii savaarii ke aage aage muqarrara naare lagaataa hu.a chalne vaala, chobdaar
  • naqiib, muhaafiz, paiGaambar

चाउस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लशकर सेना अथवा क़ाफ़िले के आगे आगे चलने वाला चारण, वह व्यक्ति जो किसी राजा-महाराजा की सवारी के समय आगे आवाज़ लगाता चलता है, चोबदार
  • मुहाफ़िज़, पैग़म्बर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاؤُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاؤُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone