تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسْطیٰ" کے متعقلہ نتائج

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

جَمْرَۂ وُسْطیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ درمیانی جگہ جہاں کنکریاں مارتے ہیں ، منجھلا شیطان .

صَلوٰۃِ وُسْطیٰ

رک : صلوۃ الوسطےٰ.

قُرُونِ وُسْطیٰ

اسلام کا درمیانی زمانہ

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ

بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے

عَصْرِ وُسْطیٰ

تاریخ کا درمیانی دور، عہد وسطیٰ ۱۰۰۰ء سے ۱۴۰۰ء تک یا وسیع تر مفہوم میں ۶۰۰ء سے ۱۵۰۰ء تک کا زمانہ

عَہْدِ وُسْطیٰ

قرون وسطیٰ، ازمنہ وسطیٰ

اَزْمِنَۂِ وُسْطیٰ

the Middle Ages

مَشْرِقِ وُسْطیٰ

مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک (جو ایران سے مصر تک پھیلے ہوئے ہیں ان میں شام، اردن، اسرائیل، لبنان، سعودی عربیہ، ایران اور عراق شامل ہیں) کا علاقہ

اَزْمِنَۂ وُسْطیٰ کا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسْطیٰ کے معانیدیکھیے

وُسْطیٰ

vustaaवुस्ता

نیز : وُسْطےٰ

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وُسْطیٰ کے اردو معانی

صفت

  • بیچ کا، درمیانی

    مثال تیسرا فرق کلیسا اور سلطنت کی علیحدگی تھا جو ہمارے آج کل کی معاشرتوں نے وسطیٰ یورپ سے ورثہ میں پایا ہے۔

  • اوسط
  • فوج کے دستوں کی ترتیب میں درمیان کا حصہ جو یسار و یمین کے بیچ میں ہوتا ہے

    مثال ضرار نے مع چنے ہوئے آدمیوں کے دشمن کے وسطیٰ پر حملہ کیا

  • قلب
  • ہاتھ کی درمیانی انگلی، ہاتھ کی بیچ کی انگلی
  • تین (تین کے عدد کو ظاہر کرنے کے لیے قدیم زمانے میں مستعمل تھا)

Urdu meaning of vustaa

  • Roman
  • Urdu

  • biich ka, daramyaanii
  • ausat
  • fauj ke dasto.n kii tartiib me.n daramyaan ka hissaa jo yasaar-o-yamiin ke biich me.n hotaa hai
  • qalab
  • haath kii daramyaanii unglii, haath kii biich kii unglii
  • tiin (tiin ke adad ko zaahir karne ke li.e qadiim zamaane me.n mustaamal tha

English meaning of vustaa

Adjective

  • middle, central, midmost
  • average
  • middle part in the formation of troops of any army, center, center guard

    Example Zirar ne maa (with) chune hue aadamiyon ke dushman ke wusta par hamla kiya

  • middle part or point or place of great activity, center, middle
  • middle finger
  • three (old use to express the number three)

वुस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दरमियानी, बीच की, मध्यमा

    उदाहरण तीसरा फ़र्क़ कलीसा और सलतनत की जो हमारे आज कल की मुआशतरों ने वुस्ता युरप से वर्सा में पाया है।

  • मध्य, औसत
  • सेना की टुकड़ियों की लामबंदी के क्रम में मध्य भाग

    उदाहरण ज़िरार ने मा (साथ) चुने हुए आदमियों के दुश्मन के वुस्ता पर हमला किया

  • केंद्र, हृदय, क़लब
  • हाथ की दरमयानी उंगली, हाथ की बीच की उंगली
  • तीन (तीन की संख्या को प्रकट करने की प्राचीन विधी जिसका पहले प्रयोग होता था)

    उदाहरण दो के लिए बिंसिर भी तीन के लिए वुस्ता भी ताकि तीन की गिंती मुकम्मल हो जाए।

وُسْطیٰ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

جَمْرَۂ وُسْطیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ درمیانی جگہ جہاں کنکریاں مارتے ہیں ، منجھلا شیطان .

صَلوٰۃِ وُسْطیٰ

رک : صلوۃ الوسطےٰ.

قُرُونِ وُسْطیٰ

اسلام کا درمیانی زمانہ

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ

بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے

عَصْرِ وُسْطیٰ

تاریخ کا درمیانی دور، عہد وسطیٰ ۱۰۰۰ء سے ۱۴۰۰ء تک یا وسیع تر مفہوم میں ۶۰۰ء سے ۱۵۰۰ء تک کا زمانہ

عَہْدِ وُسْطیٰ

قرون وسطیٰ، ازمنہ وسطیٰ

اَزْمِنَۂِ وُسْطیٰ

the Middle Ages

مَشْرِقِ وُسْطیٰ

مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک (جو ایران سے مصر تک پھیلے ہوئے ہیں ان میں شام، اردن، اسرائیل، لبنان، سعودی عربیہ، ایران اور عراق شامل ہیں) کا علاقہ

اَزْمِنَۂ وُسْطیٰ کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسْطیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسْطیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone