تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقَدُّس" کے متعقلہ نتائج

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

زُہْد و تَقُّدس

پرہیزگاری و بزرگی، پاکیزگی و پارسائی

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقَدُّم

۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَسْبِیح و تَقْدِیِس

خدا کو یاکی سے یاد کرنا خدا کی پاکیزگی بیان کرنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

زَمانی تَقَدُّم

وقت کے اعتبار سے اولّیت یا پہل، برتری بلحاظِ وقت، زمانی برتری

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَدُّس کے معانیدیکھیے

تَقَدُّس

taqaddus•तक़द्दुस

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: قُدْس

اشتقاق: قَدَسَ

  • Roman
  • Urdu

تَقَدُّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

    مثال • بہت سی باتیں ہوتی ہیں کہ ان لوگوں سے جن کے تقدس کا خیال ہوتا ہے اسی طرح سرزد ہوتی ہیں. (۱۸۹۸، سر سید، تفسیر القرآن، ۲۷:۳) وہ اکثر اس درجہ کے لوگ ہوتے تھے جن کا تقدس، زہد اور پاکیزگی مسلم ہوتی تھی. (۱۹۱۴، سیرۃ النبی، ۲۲:۲)

شعر

Urdu meaning of taqaddus

  • Roman
  • Urdu

  • paakiizgii, paakii paak honaa, Khaalis honaa

English meaning of taqaddus

Noun, Masculine

  • purity, holiness, sanctity, piousness

    Example • Puranon mein bhi pipal, tulsi vaghaira ke taqaddus ka zikr hua hai

तक़द्दुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَقَدُّس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَدُّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَدُّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone