تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِرْکِس" کے متعقلہ نتائج

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

چُرْکُس

जो चूर-चूर हुआ या किया गया हो, चूर चूर, चूरमूर, चूर्ण बुकनी

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چَرْکَہ

رک : چرکا مع تحتی.

چَرْکی

(شال بافی) اڈے کے اوپر کی آڑی لکڑی.

چَرْکا

ہلکا زخم یا خراش، معمولی گھاؤ، ہلکا سا کٹاؤ

چَرْکے

چرکا کا مع تحتی کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْکا

رک : چرکوا .

چُرْکا

کھٹکی ؛ چٹکی ؛ چمٹی ؛ رک : چرکنا .

چُرْکی

بالوں کی چٹیا، بالوں کی چوٹی.

چَوکَس

اپنے کام میں ہوشیار، خبردار، محتاط، چَوکَنّا

چَرَس

بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے

چَرس

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں چِرْکِس کے معانیدیکھیے

چِرْکِس

chirkis•चिर्किस

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِرْکِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

اسم، مؤنث

  • قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کی زبان جو روس کے علاقے کوباں میں رہتا ہے

صفت

  • روس کے علاقے کوبان سے تعلق رکھنے والا

Urdu meaning of chirkis

  • Roman
  • Urdu

  • koh-e-qaaf kii ek bahaadur aur muslim qaum jis ne misr pe hukuumat kii, qafqaazii nasal ke qabiilo.n me.n se is qabiile ka rukan jo ruus ke ilaaqe kobaan me.n rahte hai.n
  • qafqaazii nasal ke qabiilo.n me.n se is qabiile kii zabaan jo ruus ke ilaaqe kobaa.n me.n rahtaa hai
  • ruus ke ilaaqe kobaan se taalluq rakhne vaala

चिर्किस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तुर्की जाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِرْکِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِرْکِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone