تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسطِیَہ" کے متعقلہ نتائج

وَسطِیَہ

درمیان کا ، درمیانی ، درمیانہ ؛ (قواعد) تعلیقہ جب لفظ کے وسط میں آئے ۔

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

وِسْطا

قدیم رومنوں میں آتش دان کی دیوی ویستا یا وستا (Vesta)جس کی معبد میں پوجا ہوتی تھی اور کنواریاں آگ کو روشن رکھتی تھیں نیز ایک سیارہ جو ۱۸۰۷ء میں دریافت ہوا اور جس کا نام اس دیوی ویستا (Vesta) کے نام پر رکھا گیا ، ویستا ، وستا نیز چھوٹی مومی یا چوبی دیا سلائی ۔

وَسْطِ ماہ

مہینے کا درمیانہ

وَاسْطَہ

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

واسطا

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

وُسْطےٰ

وَسْطُ السَّما

(لفظاً) آسمان کے بیچ میں

وَسَتی

آباد جگہ

وَسطی لوگ

مصالحت کرانے والے ؛ ثالث ، پنچ ، حکم ۔

ویوَستھا

انتظام و انصرام، تنظیم، انعقاد

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسطِیَہ کے معانیدیکھیے

وَسطِیَہ

vastiya•वस्तिया

  • Roman
  • Urdu

وَسطِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • درمیان کا ، درمیانی ، درمیانہ ؛ (قواعد) تعلیقہ جب لفظ کے وسط میں آئے ۔

Urdu meaning of vastiya

  • Roman
  • Urdu

  • daramyaan ka, daramyaanii, darmiyaana ; (qavaa.id) taaliiqa jab lafz ke vast me.n aa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسطِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسطِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone