تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِسادَہ" کے متعقلہ نتائج

وِسادَہ

(لفظاً) تکیہ، بالش، سرہانہ

وِسادَہ نَشِیں

۔صفت۔ مسند نشیں۔

وِسادَہ نَشِین

مسند نشین نیز تخت نشین، کرسی نشین، مراد: عہدے دار

وسودا

زمین

وِساسَہ

سانپ کی ایک قسم جو عموماً ریگستانوں میں پایا جاتا ہے ۔

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَہْدَہ

नीची जमीन जहाँ पानी भरे।

وَسارا

اسارا، چھپر، سائبان

وَسائِد

تکیے، مساند، نشستیں

وِسُواد

بے مزہ، پھیکا، پھیکا پن، بے نمکی، بے سواد

وَصِید

چوکھٹ، دہلیز، مکان کی پیش گاہ، ڈیوڑھی، ایوان، جلو خانہ، آستانہ

وایَہ

मनोकामना, मुराद, अफ़ीम आदि की रोज़ की बँधी हुई खुराक, मात्रा, मिक्दार।।

والا

نسبت رکھنے والا (کسی شہر یا جگہ سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں وِسادَہ کے معانیدیکھیے

وِسادَہ

visaada•विसादा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَسَدَ

  • Roman
  • Urdu

وِسادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) تکیہ، بالش، سرہانہ
  • مسند، تخت، کرسی (مجازاً) عہدہ
  • روئی کا ٹکڑا جو جراثیم سے پاک ہو

Urdu meaning of visaada

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) takiya, baalish, sirhaana
  • masnad, taKht, kursii (majaazan) ohdaa
  • ravii ka Tuk.Daa jo jaraasiim se paak ho

English meaning of visaada

Noun, Masculine

विसादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा तकिया, मस्नद

وِسادَہ کے مرکب الفاظ

وِسادَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِسادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِسادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone