تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعَکِس" کے متعقلہ نتائج

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

مُنعَکِسَہ

۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

مُنعَکِسی

پلٹ کر آیا ہوا ، پرتو یا سایے کی شکل میں نظر آنے والا ۔

مُنعَکِس کَرنا

لوٹانا ؛ عکاسی کرنا ، ظاہر کرنا ، اظہار میں لانا ۔

مُنعَکِسِ نُور

رک : منعکس شعاع (Reflected Light) ۔

مُنعَکِسِ شُعاع

(طبیعیات) شعاع جو کسی چمکدار سطح سے ٹکرا کر واپس آئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعَکِس کے معانیدیکھیے

مُنعَکِس

mun'akisमुन'अकिस

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

اشتقاق: عَكَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُنعَکِس کے اردو معانی

صفت

  • (طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز
  • عکس قبول کرنے والا، پرتو گیر
  • (مجازاً) الٹا، برعکس، برخلاف، معکوس
  • عکس ڈالنے والا

Urdu meaning of mun'akis

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) kisii shaffaaf chiiz par aks kii suurat me.n nazar aane vaala, vo (shu.a ya suurat) jo shaffaaf chiiz me.n ulaT kar aa.ii parto andaaz
  • aks qabuul karne vaala, parto giir
  • (majaazan) ulTaa, baraks, baraKhilaaf, maakuus
  • aks Daalne vaala

English meaning of mun'akis

Adjective

मुन'अकिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( भौतिकी) वो (किरण) जो पारदर्शी चीज़ में उलट कर आए, प्रतिबिंब, भाव
  • छवि स्वीकार करने वाला, चमक या प्रकाश को स्वीकार करने वाला
  • (लाक्षणिक) उलटा, विपरीत, प्रतीकूल, विसदृश
  • छवि डालने वाला, प्रकाश डालने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

مُنعَکِسَہ

۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

مُنعَکِسی

پلٹ کر آیا ہوا ، پرتو یا سایے کی شکل میں نظر آنے والا ۔

مُنعَکِس کَرنا

لوٹانا ؛ عکاسی کرنا ، ظاہر کرنا ، اظہار میں لانا ۔

مُنعَکِسِ نُور

رک : منعکس شعاع (Reflected Light) ۔

مُنعَکِسِ شُعاع

(طبیعیات) شعاع جو کسی چمکدار سطح سے ٹکرا کر واپس آئے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعَکِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعَکِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone