تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسائِس" کے متعقلہ نتائج

دَسائِس

سازشیں، جعل سازیاں، دھوکے بازیاں

دَسِیسَہ

سازش، مکاری، فریب، چغل خوری

دَسِیسَہ کاری

دسیسہ کار کا اسمِ کیفیت، فریب، دھوکہ

دَسِیسَہ کار

سازش کرنے والا ، مکّار ، فریبی .

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دِنائی

داد، داد کی بیماری

دَوائی

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دَبائی

دباؤ

دھائی

(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی

دَسْتْرَس

رسائی، پہنچ

دَسا

حالت، کیفیت

دُہائی

فریاد، داد خواہی، استغاثہ

دھائے

دودھ پلانے والی عورت، انّا، دایہ

دَغائی

گُودنے یا داغ لگانے کی اُجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسائِس کے معانیدیکھیے

دَسائِس

dasaa.is•दसाइस

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: دَسَّ

  • Roman
  • Urdu

دَسائِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سازشیں، جعل سازیاں، دھوکے بازیاں

Urdu meaning of dasaa.is

  • Roman
  • Urdu

  • saazishen, jaaal saaziiyaa.n, dhoke baaziiyaa.n

दसाइस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘दसीसः’ का बहु., साज़िशे, कुचक्र-समूह

دَسائِس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسائِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسائِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone