تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِس" کے متعقلہ نتائج

بَس

کافی، بقدر کفایت

بِس

زہر، ہلاک کرنے والی دوا

بستہ

بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل

بِسْتَر

لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ

بِس ہونا

کڑوا ہونا ، زہر ہونا .

بِسْوَہ

رک : بسوا

بِسْمِل

وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بِسارَہ

رک : بسار (۱).

بِساہا

زہریلا، زہر سے بھرا ہوا

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بِسْمِلّہ

رک : بسم اللہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِساہ

خرید ، حصول ، یافت

بِسَہْری

ایک قسم کا زہریلا دانہ جو ہاتھ کی انْگلیوں میں نکل آتا ہے

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بِس کی گِرَہ

رک : بس کی گانْٹھ

بِساہْنا

رک : بِسانا نمبر ۱ و ۲.

بِسْمِ اللہ

قرآن پاک کی پہلی آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کا پہلا فقرہ

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بِسْہا

زہریلا، زہرسے بھرا ہوا

بِسَیہْری

رک : بسہری (بسہرو)

بسیا

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا ، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بِساط

(لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز

بِسات

پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت

بِسَہْرُوا

خریدار ، گاہک

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بِسَینْہ٘دا

رک : بسینْدھا

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بِساہِن٘دا

رک : بساندا

بِس دینا

زہر کھلانا

بِس بُونا

بدی یا فساد کا بیج بونا، (اپنے یا غیر کے) حق میں کانْٹے بونا

بِس کھان

رک : بس کی پڑیا.

بِسْمِلانَہ

اسمل (رک) کی طرف منسوب

بِساہِن٘د

رک : بساند

بِسْت بِسْوَہ

اعلیٰ قسم کی خالص صاف کی ہوئی چانْدی

بِسَر

بغیر ، بن ، بدون

بِسْراہَٹ

بھول، بے توجہی، بے خبری، عدم توجہی، غفلت فراموشی، نسیاں

بِسْم

تال ؛ ناقوس ، سنْکھ ؛ دھوکا ، قریب

بِسَل

(ٹھگی) خطرہ ، دغدغہ ، اندیشہ

بِسَن

خواہش ، اشتہا ، شہوت

بِسَم

گیت کا سم تال کی خالی پر آنے کا عمل

بِسْت

بیس ، ۲۰ ، دس اور دس کا مجموعہ (اکثر ترکیب میں مستعمل)

بِسائِن٘د

رک :بساہند.

بِس بَھری

جس میں زہر بھرا ہوا ہو ؛ فتنہ و فساد کا باعث

بِس بَھرا

جس میں زہر بھرا ہوا ہو

بِسْرا

بھولا ہوا ، (راستے وغیرہ سے) بھٹکا ہوا (بیشتر بھولا کے ساتھ مستعمل)

بِسوا

بیسواں حصہ ؛ ایک بیگھے زرعی زمین کا بیسواں حصہ ، (بیشتر مقامات پر) ایک سو اسی مربع گز کا قطعہؑ آراضی.

بِسٹی

बेगार

بِسین

راجپوتوں کی ایک قوم

بِسوک

رنج و غم سے آزاد، خوش و خرم

بِس کھانا

زہر کھانا

بِسَکھ

تیر ، پیکاں

بِسْٹی

بیگار

بِسْنی

آشنا ، عیاش ، رنڈی باز

بِسْوی

دنیا سے منسوب ، دنیا کا ؛ دنیا دار

بِسَیر

غیر عورت کے ساتھ تعلق رکھنے سے سانْپ کو پکڑنا یا زہر کھانا بہتر ہے

بِسْمِلّا

رک : بسملّہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِس کے معانیدیکھیے

بِس

bisबिस

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہر، ہلاک کرنے والی دوا

شعر

Urdu meaning of bis

  • Roman
  • Urdu

  • zahr, halaak karnevaalii davaa

English meaning of bis

Noun, Masculine

  • poison, venom, toxin

बिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़हर, विष, हानिकारक वस्तु, एक घातक दवा

بِس کے مترادفات

بِس کے متضادات

بِس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَس

کافی، بقدر کفایت

بِس

زہر، ہلاک کرنے والی دوا

بستہ

بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل

بِسْتَر

لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ

بِس ہونا

کڑوا ہونا ، زہر ہونا .

بِسْوَہ

رک : بسوا

بِسْمِل

وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بِسارَہ

رک : بسار (۱).

بِساہا

زہریلا، زہر سے بھرا ہوا

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بِسْمِلّہ

رک : بسم اللہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِساہ

خرید ، حصول ، یافت

بِسَہْری

ایک قسم کا زہریلا دانہ جو ہاتھ کی انْگلیوں میں نکل آتا ہے

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بِس کی گِرَہ

رک : بس کی گانْٹھ

بِساہْنا

رک : بِسانا نمبر ۱ و ۲.

بِسْمِ اللہ

قرآن پاک کی پہلی آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کا پہلا فقرہ

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بِسْہا

زہریلا، زہرسے بھرا ہوا

بِسَیہْری

رک : بسہری (بسہرو)

بسیا

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا ، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بِساط

(لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز

بِسات

پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت

بِسَہْرُوا

خریدار ، گاہک

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بِسَینْہ٘دا

رک : بسینْدھا

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بِساہِن٘دا

رک : بساندا

بِس دینا

زہر کھلانا

بِس بُونا

بدی یا فساد کا بیج بونا، (اپنے یا غیر کے) حق میں کانْٹے بونا

بِس کھان

رک : بس کی پڑیا.

بِسْمِلانَہ

اسمل (رک) کی طرف منسوب

بِساہِن٘د

رک : بساند

بِسْت بِسْوَہ

اعلیٰ قسم کی خالص صاف کی ہوئی چانْدی

بِسَر

بغیر ، بن ، بدون

بِسْراہَٹ

بھول، بے توجہی، بے خبری، عدم توجہی، غفلت فراموشی، نسیاں

بِسْم

تال ؛ ناقوس ، سنْکھ ؛ دھوکا ، قریب

بِسَل

(ٹھگی) خطرہ ، دغدغہ ، اندیشہ

بِسَن

خواہش ، اشتہا ، شہوت

بِسَم

گیت کا سم تال کی خالی پر آنے کا عمل

بِسْت

بیس ، ۲۰ ، دس اور دس کا مجموعہ (اکثر ترکیب میں مستعمل)

بِسائِن٘د

رک :بساہند.

بِس بَھری

جس میں زہر بھرا ہوا ہو ؛ فتنہ و فساد کا باعث

بِس بَھرا

جس میں زہر بھرا ہوا ہو

بِسْرا

بھولا ہوا ، (راستے وغیرہ سے) بھٹکا ہوا (بیشتر بھولا کے ساتھ مستعمل)

بِسوا

بیسواں حصہ ؛ ایک بیگھے زرعی زمین کا بیسواں حصہ ، (بیشتر مقامات پر) ایک سو اسی مربع گز کا قطعہؑ آراضی.

بِسٹی

बेगार

بِسین

راجپوتوں کی ایک قوم

بِسوک

رنج و غم سے آزاد، خوش و خرم

بِس کھانا

زہر کھانا

بِسَکھ

تیر ، پیکاں

بِسْٹی

بیگار

بِسْنی

آشنا ، عیاش ، رنڈی باز

بِسْوی

دنیا سے منسوب ، دنیا کا ؛ دنیا دار

بِسَیر

غیر عورت کے ساتھ تعلق رکھنے سے سانْپ کو پکڑنا یا زہر کھانا بہتر ہے

بِسْمِلّا

رک : بسملّہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone