تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَکِس" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَکِس

اُلٹا ، اوندھا ، مقلوب

مُتَعَکِّس

(سانپ کی طرح) رینگ کر چلنے والا (اسٹین گاس) الٹنے والا ، رخ بدلنے والا

مُتَعاکِس

ایک دوسرے کی طرف اُلٹنے والا، جو ایک دوسرے کا عکس ہو، اُلٹا

مُعْتَکِف

اعتکاف کرنے والا، خصوصاً ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا، مسجد میں ایک گوشے کے اندر بیٹھ کر عبادت کرنے والا، عاکف

مُعَکَّس

عکس شدہ ، عکس اُتارا ہوا ؛ مراد : روشنی اور زینت بخشنے والا ۔

مُتَکاوِس

تہ در تہ ؛ پے در پے ؛ (عروض) قافیے کی ایک قسم ۔

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

ماتا

ماں

مُعْتَکِف ہونا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

مُعْتَکِف ہو جانا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

مَہکا

رک : میکہ جو رائج ہے

ماتھے

ماتھا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

مَہتاب

چاند، قمر، ماہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَکِس کے معانیدیکھیے

مُعْتَکِس

mo'takis•मो'तकिस

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَكَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُعْتَکِس کے اردو معانی

صفت

  • اُلٹا ، اوندھا ، مقلوب

Urdu meaning of mo'takis

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa, aundhaa, maqluub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَکِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَکِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone