تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجالِس" کے متعقلہ نتائج

مَجالِس

وہ جگہیں جہاں لوگ آ کے بیٹھیں، لوگوں کا اجتماع، سبھائیں، سوسائٹیاں، مجلسیں، محفلیں، انجمنیں، جلسے

مَجالِس دَورَہ

دورہ کرنے والی کمیٹیاں یا گروہ ۔

مَجالِسِ عَزا

ذکر امام حسین کے اجتماعات ، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں ، مجلس عزائے حسین ۔

مَجالِسِ قائِمَہ

مجلس قائمہ (Standing Committee)کی جمع ۔

مَجالِسِ شَہری

شہروں کا انتظام کرنے والی انجمنیں ، میونسپل کمیٹیاں ۔

مَجالِس بَھرنا

جلسے منعقد کرنا ۔

مَجالِسِ عامَّہ

عام اجتماعات ، عمومی محفلیں ۔

مَجالِسِ قائِم

رک : مجالس قائمہ ۔

مَجالِسَت رَکھنا

keep company with, often be in the company of

مَجالِسِ سُخَن

बात करने का साहस।।

اَہلِ مَجالِس

تماشہ کرنے والے لوگ، طائفہ، ایکٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجالِس کے معانیدیکھیے

مَجالِس

majaalisमजालिस

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَجلِس

مادہ: جَلَسْ

اشتقاق: جَلَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَجالِس کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • وہ جگہیں جہاں لوگ آ کے بیٹھیں، لوگوں کا اجتماع، سبھائیں، سوسائٹیاں، مجلسیں، محفلیں، انجمنیں، جلسے

    مثال ہر گاؤں کے باہر کوئی بڑا سا درخت ہوتا ہے جس سے.... جائے عبادت.... کا کام لیا جاتا ہے اور مجالس ہوتی ہیں

  • شہدائے کربلا کے ذکر اور فاتحہ کے مجمعے یا محفل، ذکر فضائل و مصائب کی مجلسیں، شہدائے کربلا کی یاد میں جلسے، عزائے شہیدان کربلا کے اجتماعات

شعر

Urdu meaning of majaalis

  • Roman
  • Urdu

  • vo jaghe.n jahaa.n log aa ke baiThen, logo.n ka ijatimaa, sabhaa.en, sosaa.iTiyaan, majalisen, mahafilen, anjumne.n, jalse
  • shuhdaa.e karbalaa ke zikr aur faatiha ke majme ya mahfil, zikr fazaa.il-o-masaa.ib kii majalisen, shuhdaa.e karbalaa kii yaad me.n jalse, azaa.e shahiidaa.n karbalaa ke ijatimaa.aat

English meaning of majaalis

Noun, Feminine, Plural

  • sessions, assemblies, conferences, convivial conversations

    Example Har ganv ke bahar koi bada sa darakht hota hai jisse.... jaa-e-ibadat.... ka kaam liya jata hai aur majalis hoti hain

  • assemblies which is organized in the memory of Karbala martyrs, Muharram assemblies

मजालिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • सभाएँ, मजलिसें, महफ़िलें, अंजुमनें, जलसे

    उदाहरण हर गाँव के बाहर कोई बड़ा सा दरख़्त होता है जिससे... जा-ए-इबादत.... का काम लिया जाता है और मजालिस होती हैं

  • कर्बला के शहीदों स्मृति में किया जाने वाला आयोजन, मुहर्रम की मज्लिसे

مَجالِس سے متعلق محاورے

مَجالِس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجالِس

وہ جگہیں جہاں لوگ آ کے بیٹھیں، لوگوں کا اجتماع، سبھائیں، سوسائٹیاں، مجلسیں، محفلیں، انجمنیں، جلسے

مَجالِس دَورَہ

دورہ کرنے والی کمیٹیاں یا گروہ ۔

مَجالِسِ عَزا

ذکر امام حسین کے اجتماعات ، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں ، مجلس عزائے حسین ۔

مَجالِسِ قائِمَہ

مجلس قائمہ (Standing Committee)کی جمع ۔

مَجالِسِ شَہری

شہروں کا انتظام کرنے والی انجمنیں ، میونسپل کمیٹیاں ۔

مَجالِس بَھرنا

جلسے منعقد کرنا ۔

مَجالِسِ عامَّہ

عام اجتماعات ، عمومی محفلیں ۔

مَجالِسِ قائِم

رک : مجالس قائمہ ۔

مَجالِسَت رَکھنا

keep company with, often be in the company of

مَجالِسِ سُخَن

बात करने का साहस।।

اَہلِ مَجالِس

تماشہ کرنے والے لوگ، طائفہ، ایکٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجالِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجالِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone