تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِسَرْجَن" کے متعقلہ نتائج

وِسَرْجَن

(ہندو) ترک ، موقوفی ؛ مذہبی رسم کا افتتاح یا خاتمہ ؛ تحفہ ، ہدیہ ؛ خاص رسمیں بجا لانے کے بعد مورتی کو دریا میں ڈال دینے کا عمل

وِیْران

اجڑا ہوا، غیرآباد

ویراں

اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر

وَراں

سوا ، بغیر ، علاوہ ۔

وِسرانا

رک : بسرانا ، بھلانا ۔

وِیران کرنا

اجاڑنا، برباد کرنا، پامال کرنا

وِیران ہونا

اُجڑ جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ؛ خراب ہونا ؛ بے آباد ہونا۔

وَسَنج

(طب) پہاڑوں اور پتھروں کی درزوں میں اُگنے والی ایک روئیدگی

وارَن

बंदनवार

وَسَن

۱. مزدوری ؛ کرایہ ، تنخواہ ، قیمت ؛ دولت ، مادّہ ، چیز

وَسَطَین

دونوں وسط، درمیان کے دونوں (عدد)

وِرَن

ایک خوشبودار گھاس جو پوجا اور دیگر مذہبی رسوم میں استعمال ہوتی ہے لاط : Andropogon aromaticum or Muricatum

وِیرَن

بھائی، برادر، بیرن

وییجن

جاننے والا عالم، ہو شیار

وِرَج

پاک ؛ گرد سے پاک ؛ غصے سے پاک ، حس یا جذبے سے محروم شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں وِسَرْجَن کے معانیدیکھیے

وِسَرْجَن

visarjan•विसर्जन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

وِسَرْجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) ترک ، موقوفی ؛ مذہبی رسم کا افتتاح یا خاتمہ ؛ تحفہ ، ہدیہ ؛ خاص رسمیں بجا لانے کے بعد مورتی کو دریا میں ڈال دینے کا عمل
  • چھوڑ دینا، تیاگ دینا، ترک کرنا، بسرجن

Urdu meaning of visarjan

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) tark, mauquufii ; mazahbii rasm ka iftitaah ya Khaatmaa ; tohfa, hadyaa ; Khaas rasme.n bajaa laane ke baad muurtii ko dariyaa me.n Daal dene ka amal
  • chho.D denaa, tyaag denaa, tark karnaa, basarjan

English meaning of visarjan

Noun, Masculine

  • to flow the idols of deities into water after worshiping them
  • to order and send someone to some task
  • sacrifice

विसर्जन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी देवी-देवता की मूर्ति को पूजन के बाद नदी, जलाशय आदि में प्रवाहित करना
  • छोड़ देना, त्याग देना, तर्क करना
  • परित्याग करना, छोड़ना
  • विदा होना, चला जाना, प्रस्थान करना
  • किसी को यह कहकर भेजना कि तुम जाकर अमुक कार्य करो
  • मल-मूत्र का उत्सर्जन, मलत्याग
  • (सभा आदि का) अंत, समाप्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِسَرْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِسَرْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone